نتائج تلاش

  1. R

    تعارف سلام و آداب

    اردو محفل کے تمام معزز اراکین کو میری طرف سے آداب چند دنون سے میں اس اردو محفل مین شائع ھونے والی تحریروں کا باقائدگی سے مطا لعہ کر رھا ھوں ۔ زبان اور ادب کے اعتبار سے اس محفل کے تمام ارکان اور ان کی تحاریر، مضا مین اور ارسال لڑیاں انتہائی تعریف اور دلچسپی کی حامل ھیں ۔ بلا شبہ اردو محفل کا یہ...
  2. R

    تعارف آپ سب کے نام

    تیری الفت میں مر مٹنا شہادت اس کو کہتے ہیں. دفن ہونا تیرے کوچے میں جنت اس کو کہتے ہیں. ریاضت نام ہے تیری گلی میں آنے جانے کا. تصور میں تیرا رہنا عبادت اس کو کہتے ہیں. تجهی کو دیکهنا تیری ہی سننا تجه میں گم ہونا. حقیقت معرفت اہل حقیقت اس کو کہتے ہیں. تمہارے غیر کے خطرے سے کرنا پاک باطن کو. صنم...
  3. R

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    تریکح سے اردو ٹکسٹ میں کنورٹ حو جئے تو یح بحت بڑی بات حے لیکن کیا یح اردو کے تمام فونٹ پر مواد دے سکتا حے؟
  4. R

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    جناب اپ نے کیسے کنورٹ کیا حے ؟ کیا اندرائید میں گوگل ڈاکس میں کنورٹ کرے گا ؟ اور ویندو
Top