نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    بہت بہترین ۔ مگر یہ سب کیا ایک ایپ میں نہیں سما سکتا ؟
  2. امان اللہ خان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پھر دیر نہ کریں اپلوڈ کرنے میں ۔ مکتبہ جبریل کا معاملہ تو بالکل ہی ختم ہو گیا ورنہ وہ بہت بہترین تھا۔ اور ہاں گولڈن ڈکشنری کا کوئی فعال نسخہ انڈرائیڈ والا جس میں پانچ سے زائد لغات شامل کی جا سکیں ؟
  3. امان اللہ خان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    2016 کے بعد سے اب اس پروجیکٹ کی آخری صورت یا انتہائی معراج کیا ہے، کوئی بھائی لنک کے ذریعے راہنمائی فرما سکتا ہے ؟
  4. امان اللہ خان

    محفل کے جِن بھوت

    ایک مسئلہ یہ رہ گیا کہ ہم لوگ تو محفل کے جن بھوت رہ گئے لیکن آپ لوگ جو محفل کے شیر چیتے ہو ذرا یہ تو بتاؤ کہ اس طرح کی معلومات ملتی کہاں سے ہیں اگر میں کسی کو کھوجنا چاہوں ؟؟؟
  5. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن لرزا تو بدن پر ابھی سے طاری ہے۔ اور یہ آپ کے موسمیات والوں نے بارش کی پیشن گوئی پتا نہیں پکوڑوں کی حرص میں کی ہے یا واقعی ۔۔۔لگ پتا جائے گا اگر ہو گئی تو ۔۔۔
  6. امان اللہ خان

    محفل کے جِن بھوت

    توبہ تو کر ہی چکا ہوں میں بھی۔ اب برائے مہربانی مزید احساس مت دلائیے۔
  7. امان اللہ خان

    محفل کے جِن بھوت

    اس محفل میں میری حاضریوں کا دوسرا جنم ان ہی عاملین کی وجہ سے ہو سکا جو روز کھوج لگا لگا کر جن اور بھوت تلاش کرتے رہتے ہیں۔
  8. امان اللہ خان

    سردیاں جب سے آئی ہیں، رضائی اور کمبل مرغ گوشت سے بھی زیادہ محبوب ہونے لگے ہیں۔

    سردیاں جب سے آئی ہیں، رضائی اور کمبل مرغ گوشت سے بھی زیادہ محبوب ہونے لگے ہیں۔
  9. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدہ حال ہیں ہم تو پھر اس قسم کے لڈوؤں سے کبھی کوئی سابقہ ہی نہیں پڑا۔ جب سے دادی اماں دنیا سے رخصت ہوئیں اپنا خاص انڈین ذائقہ بھی ساتھ ہی لے گئیں، ان کے بعد تو کبھی ایک دو بار کسی کے ہاں کوئی لڈو کھایا، مگر پھر پکی اور سچی توبہ ۔۔۔۔ اب ابو ظہبی کے یہ ذکر کردہ لڈو کبھی کھانے کاکوئی موقع ہاتھ...
  10. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا خواب و خیال سے ہٹ کر کوئی بات ہو تو ہم بھی کود پڑیں۔ ورنہ شیخ چلی کے خیال تو بہت سوچے ہیں ہم نے بھی ۔
  11. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اصل بات تو فرصت کی ہے، وقت ہی نہ ملے تو کوئی حاضری لگائے کیوں؟
  12. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمیاں بھی اب تو کامل رخصت ہو چکیں، رضائیوں اور کمبلوں میں دبے دبے ہی حاضری لگاتے رہیں تو یہ بھی کافی ہے۔
  13. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو ہوگا جب عزیز سے دوری ہوگی۔
  14. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شامت ہوگی اس کی اب جو ہمیں محفل کے جن بھوت والی لڑی میں ٹیگ کرے گا۔
  15. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سدا رہو سلامت، دھاگہ سمجھا تو پوسٹ کرنے میں بھی مزا آیا۔
  16. امان اللہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ کیا کھیل ہے جس کا دھاگہ شیطان کی آنت کی طرح بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ اور اسے کھیلنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟
  17. امان اللہ خان

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    پڑھ کر کافی مزہ آیا۔ ما شاء اللہ بہت اچھی تحریر ہے۔
  18. امان اللہ خان

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    شکریہ جناب، قیمتی چیز دستیاب کرنے پر
  19. امان اللہ خان

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر شدم بدعوت جاسمن بہن! دراصل اردو کمپوزنگ اور کتابوں کی پبلشنگ کے کاموں میں مصروفیات زیادہ ہیں۔ اس لیے مقصود و مطلوب دیکھ کر ہی محفل میں کودتے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اچانک دعوت ہو تو اس کے جواب میں بھی ہچکچاتا نہیں۔ اس میں بہر حال کوئی شک نہیں کہ محفل کے انتہائی گم نام جنوں اور بھوتوں میں ایک...
  20. امان اللہ خان

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    نا چیز ابتدا سے اسی فلسفے پر گامزن ہے۔ میرا مسلک دو سو فیصد یہی ہے۔ ہزار زبانیں ہزار باتیں۔۔۔۔ میں جب سے اس محفل میں آیا ہوں تب سے میں نے کسی مذہبی مکالمے میں حصہ نہیں لیا۔ اسی لیے اس لڑی کو دیکھنے کے باوجود حصہ لینے سے محترز ہوں۔ شکریہ عبید بھائی۔
Top