نتائج تلاش

  1. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    سلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نام. نوری رحمان میرا تعلق پاکستان کے پیارے سے شہر واہ کینٹ سے ہے مجھے مطالعہ کرنے کا بہت شوق ہے اور اسی شوق کو پورا کرنے کے لیے میں اس محفل کا حصہ ہوں باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
Top