نتائج تلاش

  1. U

    سوالیہ نشان

    جی چاچو، بلکل دے سکتے ہیں : ) جی یو ٹی ایف 8 دی گئی ہے، پھر بھی یہی مسئلہ ہے۔
  2. U

    سوالیہ نشان

    السلام علیکم جب پارہ کے نام لکھ رہیں ہیں تو سوالیہ نشان بن جاتا ہے‬،کوڈنگ غلط ہے یا کوئی اور وجہ ہے؟ بھائیوں سے گذارش ہے کہ پلیز رہنمائی کیجیئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ [/URL][/IMG]
  3. U

    ایم ایس ورڈ میں ترتیب

    السلام علیکم، ایم ایس ورڈ میں اردو کی فائل جب کسی کو ارسال کرتے ہیں یا کوئی ہمیں بھیجتا ہے تو ترتیب ٹھیک نہیں رہتی، یعنی اگر لائن بنائیں ہیں تو وہ بڑی ہو جاتی ہیں یا کبھی جو نمبر ڈالے ہوتے ہیں وہ آگے پیچھے ہو رہے ہیں۔ اس کی کوئی وجہ ہے یا ایم ایس ورڈ میں یہ مسئلہ ہے؟
  4. U

    Color Coded Quran

    جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔۔۔:rose:
  5. U

    Color Coded Quran

    بہت شکریہ! لیکن یونی کوڈ چاہیئے۔ اگر کسی کو علم ہو تو پلیز بتائیے گا۔
  6. U

    Color Coded Quran

    جی جس میں تجوید کے قواعد کلرز کے ذریعے بتائے جاتے ہیں۔
  7. U

    Color Coded Quran

    السلام علیکم، کسی بھائی کے علم میں ہے کہ Color Coded Quran یونی کوڈ کسی ویب سائٹ پر موجود ہے ؟ پلیز کوئی رہنمائی فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا والسلام
  8. U

    stereo mix

    السلام علیکم، ونڈو سیون میں stereo mix کا مسئلہ درپیش ہے۔ حالانکہ درج ذیل لنک سےڈرائور ڈاؤن لوڈ بھی کیا پھر بھی مسئلہ جوں کا توں ہے۔ کوئی بھائی پلیز رہنمائی فرمائے۔ http://www.realtek.com.tw/downloads/downloadsView.aspx?Langid=1&PNid=24&PFid=24&Level=4&Conn=3&DownTypeID=3&GetDown=false
  9. U

    صفحات

    السلام علیکم، ان پیج 4۔2 میں زائد صفحات Alt+ Del سے ہٹ جاتے ہیں۔ لیکن جب اینٹر کرکے دوسرے صفحہ پر جاتے ہیں تو وہی مواد موجود ہوتا ہے؟ اسی طرح کچھ مواد درمیانی صفحوں میں شامل کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟ کوئی بھائی پلیزرہنمائی فرمائے۔ والسلام
  10. U

    ان پیج تھری

    جزاکم اللہ خیرا سویدا بھائی، اصل میں وہ ان پیج میں ہی چاہیئے تھی۔ عارف بھائی، اللہ تعالی آپ کو بہترین اجر دے۔ اصل میں ارجنٹ کام تھا۔ اس لیے فائل کو4 ۔2 ورژن میں دوبارہ کمپوز کر لیا ہے۔
  11. U

    ان پیج تھری

    آپ سب کا شکریہ! یو یو ایس کنورٹر یہ کون سا کنورٹر ہے بھائیِ؟
  12. U

    ان پیج تھری

    السلام علیکم، مجھے ان پیج تھری کی کچھ فائلز کسی نے دی ہیں۔ جو کہ پرانے ورژن میں نہیں کھل رہی ہیں۔ اس کا کوئی حل ہے تو پلیز رہنمائی کیجیئے۔ شکریہ والسلام
  13. U

    گرافکس کیلک 2010 میں کیلی گرافی

    السلام علیکم، dxbgraphics بھائی، آپ نے کلک میں قرآنی آیت کو لکھنے کی وڈیو بنائی ہے؟
  14. U

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    شکریہ محترم الف عین ڈکشنری امپورٹ کرنے کا طریقہء کار آپ بتا سکتے ہیں؟ یا کوئی اور بھائی رہنمائی کر سکے۔
  15. U

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    السلام علیکم، اس سافٹ وئیر کو ان بیج میں کس طرح استعمال کیا جائے گا؟ پلیزکوئی بھائی رہنمائی کر دے اور اس کی ڈکشنری کسی بھائی کے پاس ہو تو پلیز اس کا لنک دے دیں۔ جزاکم اللہ خیرا والسلام
  16. U

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    آپ سب کا بے حد شکریہ، اللہ تعالی آپ بس کو بہترین اجر سے نوازے۔ بھائی 4۔2 میں حل مل جاتا تو آسانی ہوجاتی ۔ بہرحال ایک بار پھر سے شکریہ۔۔ والسلام
  17. U

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    جی فائل اپلوڈ کر دی ہے، پلیز چیک کیجیئے گا۔ جزاکم اللہ خیرا http://dl.dropbox.com/u/2697669/Bukhari%20Vol%201%20Part%202.INP والسلام
  18. U

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    بھائی اس طریقہ کا علم نہیں۔ کسی بھائی کو مسئلہ کا پتہ ہو تو پلیز راہ نمائی کرے۔
  19. U

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    جی 4۔2 ہے۔ لیکن فائل کھعلتے وقت یہ میسج آتا ہے پھع کھلتی ہے۔ کوئی اور ورژن ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا یا فونٹ انسٹال کرنے ہونگے؟ [/URL][/IMG]
Top