ایم ایس ورڈ میں ترتیب

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،

ایم ایس ورڈ میں اردو کی فائل جب کسی کو ارسال کرتے ہیں یا کوئی ہمیں بھیجتا ہے تو ترتیب ٹھیک نہیں رہتی، یعنی اگر لائن بنائیں ہیں تو وہ بڑی ہو جاتی ہیں یا کبھی جو نمبر ڈالے ہوتے ہیں وہ آگے پیچھے ہو رہے ہیں۔ اس کی کوئی وجہ ہے یا ایم ایس ورڈ میں یہ مسئلہ ہے؟
 
Top