نتائج تلاش

  1. راجہ عنصر محمود

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    سیف الملوک کو اردو ترجمعے کے ساتھ پڑھے تو پھر بات سب کی سمجھ میں آئے گی ورنہ مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے آج کل کی نسل کو اردو پڑھنا نہیں آتی پنجابی کیسے پڑھے گے
  2. راجہ عنصر محمود

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    تمام محفلین اردو کا شکریہ جن لوگوں نے مجھے سالگرہ کی مبارک دی اللہ آپ سب لوگوں کو سلامت رکھے آمین
  3. راجہ عنصر محمود

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کے کلام سے انتخاب

    میاں محمد بخش صاحب پنجابی کے ایک عظیم شاعر تھے ان کی ساری شاعری کا عکس قرآن پاک سے ملتا ہے میاں صاحب کی شاعری ہر انسان کی سمجھ میں نہیں آسکتی لوئے لوئے بھر لے پاڈا کڑیے جھے تو پاڈا بھرنا۔۔۔ شام پہی بن شام محمد تے کہر جاندی نے ڈرنا کیا بات ہے آپ نی کیا خوب رفرمایا اور ایک ایسے انداز سے ہمیں...
  4. راجہ عنصر محمود

    مجھے تو کوئی ٹرافی نہیں ملی لیکن جو کچھ مجھے گجرات کے بارے میں علم ہو گا میں ضرور لکھوں گا

    مجھے تو کوئی ٹرافی نہیں ملی لیکن جو کچھ مجھے گجرات کے بارے میں علم ہو گا میں ضرور لکھوں گا
  5. راجہ عنصر محمود

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کے کلام سے انتخاب

    میاں محمد بخش صاحب پنجابی کے ایک بہت بڑے اور عظیم شاعر ہے ان کی شاعری کو ہر بندہ نہیں سمجھ سکتا ان کا کلام صوفیانہ کلام ہے
  6. راجہ عنصر محمود

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    کوٹلہ ارب علی خان گجرات کا ایک مشہور اور پرانا شہر ہیں اس کے کاروبار کا زیادہ انحصار اس کے قریبی گاوں کا ہیں اور کوٹلہ اس وقت گجرات کا سب سے بڑا شہر یا قصبہ کہا جا سکتا ہے اس کے قریبی گاوں کی تعداد دو سو سے زائد ہیں اور اس قصبہ کو آزاد کشمیر کے بھی بہت زیادہ علاقے لگتے ہیں اس وقت کوٹلہ میں لگ...
Top