نتائج تلاش

  1. س

    تہذیب کا نیا معنی

    تہذیب اور مذہب عربی کے لفظ ذھب سے مشتق ہیں جس کا لغوی معنی "راستہ" ہے۔ مطلب جس پر چلا جائے یا اس کی طرف قدم بڑھایا جائے۔ اس کے مزید معنی گزرنا، مرنا، لے جانا، ساتھ جانا، جگہ سے ہٹانا سب اسی سے ہے "ذهبت به الخيلاء" اس کو تکبر لے گیا۔ اور ائمہ اسلام کی اصطلاح میں لفظ مذہب "رائے یا مسلک" کے معنی میں...
Top