نتائج تلاش

  1. Golden eyes

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    تراہ کا کیا مطلب ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آیاہے۔
  2. Golden eyes

    کاروبار کیلئے مشورے

    اس مشورہ کے بعد تو کوئی کاروبار کا سوچے گا بھی نہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ کسی کا کاروبار چل رہا ہو اس میں شیئرز خرید لیں یہ خود شروع کرنے جیسا ہی ہوگا؟
  3. Golden eyes

    تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

    جی یہی وجہ ہے کہ ٹیسٹ ہوتے ہیں ایک نارمل ہو دوسرا مائنر تو بھی مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔
  4. Golden eyes

    کاروبار کیلئے مشورے

    گھر میں کم سرمایہ سےاپنا کام کس طرح کرسکتے ہیں؟ اور کون سا کام کس طرح سے
  5. Golden eyes

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    اب تو دل کررہا ہے کہ زخمی فقیروں کو پکڑ کر حقیقی شکل دیکھوں:pissed-off: اب تک تو بہت ڈرا کر عوام سے بھتہ وصول کرتے تھےنا یہ لوگ اب عوام ڈرنے والے نہیں ہیں
  6. Golden eyes

    دلچسپ ٹوٹکے ۔۔آزمائش شرط ہے!!

    واہ کیا عظیم ٹوٹکے ہیں :laugh1:
  7. Golden eyes

    کیا مکڑیاں سونگتھی ہیں؟

    مکڑیوں کو گھر سے نکالنے کا کوئی خاص طریقہ ہے ؟ جتنی بار بھی دیواروں کے جالے جھاڑو کوئی فائدہ نہیں آج جھاڑے دو دن بعد اسی آب و تاب سے دوبارہ منہ چڑاتے ہیں
  8. Golden eyes

    تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

    خاندانی ہے تو پھر مائنر ہوگا ٹیسٹ کے ذریعے شادی کی جائے گی تاکہ مائنرز کی آپس میں شادی نا ہو ورنہ میجر اولاد پیدا ہوگی میجر بچوں میں خون کی شدید کمی ہوتی ہے ان کو بار بار خون چڑھایا جاتا ہے۔ یہ سب میری معلومات ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ مائنرز کو ٹھیک کیا جائے۔ وہ طریقہ معلوم کرنا چاہتی ہوں۔
  9. Golden eyes

    تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

    تھلیسمیا مائنر سے بچائو کس طرح ممکن ہے تاکے نسلیں اس موذی مرض سے بچ سکیں۔
  10. Golden eyes

    خون کی کمی کے شکار افراد کیلئے فولادی مچھلی تیار

    خون کی کمی مطلب تھیلیسمیا؟:question: وہ تو لاعلاج مرض ہے بس احتیاط ہی کرنا ہوتی ہے ساری زندگی
  11. Golden eyes

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    بہت معلوماتی ہے انشاء اللہ اپنی امی کے پائوں کا مساج کروں گی۔(y)
  12. Golden eyes

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    سب دلہنیں ایسا لباس پہنتی ہیں جیسا مسلمان پہنتے ہیں یا یوں کہ لیں جیسا اسلام کو پسند ہے مگر اس میں علاقائی رنگ بھی جھلک رہا ہے جو کہ فطری بات ہے۔ بہت عالی و معلوماتی ہے۔
  13. Golden eyes

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    بہت شکریہ خواتین کی مشکل حل کردی اپ بھائیوں نے مسٹرڈ پیست کیا بلا ہوتی ہے بتادیں؟ گھر مے بن سکتی ھے یا نھیں
Top