نتائج تلاش

  1. صاحبقران

    شام

    شام کے وقت سورج کے آرام کے وقت ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ شام کے وقت دھندلے پڑتے سائے اکثر مجھ سے یہ سوال کرتے ہیں تمہے شام کیوں حسین لگتی ہے انہیں کیا پتہ شام کیا ہے شام کاوقت تو دن کا حسن ہوتا ہے سمندر میں نہاتا سورج ٹھنڈا ھو جاتا ہے کسی جھیل میں گرمی کا دیوتا اپنی پیاس بجھاتا ہوا بہت معصوم نظر...
Top