نتائج تلاش

  1. محمد حامد شہزاد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    تو پھر تیسرے سیزن کے بعد میں Dead Like Me دیکھ لوں گا۔۔۔ میں نیا ہوں تو کافی لمبی لسٹ ہے ابھی ۔۔
  2. محمد حامد شہزاد

    بارشوں کے موسم میں... براہ اصلاح

    سلام ۔۔ میرا خیال ہے ہر جگہ اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔ میں نے تھوڑی سی کوشش کی ہے ۔۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔۔۔ لفظوں کی تھوڑی سی ترتیب بدلی ہے اور تھوڑا سا اضافہ کیا ہے ۔۔ بارشوں کے موسم میں فقط کونپلیں نہیں کھلتیں پھول ہی نہیں کھلتے شجر ہی نہیں بھرتے خواہشیں وصل کی انگڑائیاں لیتی ہیں...
  3. محمد حامد شہزاد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آج کل ۔۔ lost دیکھ رہا ہوں ۔۔ ایک امریکی ڈرامہ ہے شاید ۔۔ ایک جہاز ایک ایسے جزیرے پر کریش ہو جاتا ہے جو شاید اس دنیا کا ہے ہی نہیں ۔۔ بے حد عجیب فلسفے پر بنی یہ سیریز بے حد دلچسپی کا باعث ہے ۔۔ اور جہاز سے صرف وہی لوگ بچتے ہیں جو کسی نا کسی طرح "گناہ گار" ہوتے ہیں ۔۔ انہیں شاید ایک اور موقع دیا...
  4. محمد حامد شہزاد

    طالوت

    جی بلکل ۔۔۔ اسے ماہ بدولت نے بھی پڑھ رکھا ہے ۔۔ یہی کیفیت تھی میری بھی ۔۔ ایک بار اسے شروع کرو تو ختم کئے بغیر رہ نہیں سکتے۔۔۔ بے حد خوبصورت تحریر ہے ۔۔ جذبات ۔۔ محبت ۔۔ ایڈونچر ۔۔ بہت ہی خو بصورتی سے لکھا گیا ہے ۔۔۔ اس میں ایک سحر ہے جو جب کتاب کھول لیں تو آپ کو جکڑ لیتا ہے ۔۔۔ اور کتاب بند...
  5. محمد حامد شہزاد

    کمپیوٹر آپریٹرز کو کونسے پروگرام کا تجربہ ھونا چاہیے،،،

    سلام ۔۔ کمپیوٹر آپریٹر کے کام کرنے کے لئے ہم عام طور پر یہی کہتے ہیں کہ اسے مایئکروسافٹ کے آفس فوٹو شاپ وغیرہ کا تجربہ ہونا چاہیئے ۔آج کل یہ ٹرینڈ عام نہیں ہے ۔۔ آج کل کمپیوٹر آپریٹر ڈیٹا کبھی بھی آفس میں ٹائپ نہیں کرتا۔۔۔ میڈیکل سٹور ۔۔ یوٹیلٹی سٹورز جیسی جگہوں پر بھی اب اپنے ان کے بنائے گئے...
  6. محمد حامد شہزاد

    اقتباسات عمیرہ احمد

    سلام ۔۔ یہاں عمیرہ احمد جی کی بات ہو رہی ہے ۔۔ تو میرا بھی خیال ہے کہ ان کی تحریروں میں شدت ہوتی ہے ۔۔۔ کسی کی محبت کی شدت ۔۔۔ کسی کی نفرت کی ۔۔۔ کوئی عداوت رکھتا ہے تو قسم کھانے سے گریز نہیں کرتا۔۔۔ (جبکہ میں اس سے متفق ہوں کہ عبادت برائی سے روکتی ہے) ان کی میری زات زرہ بے نشان ۔۔۔ پیر کامل ۔۔۔...
  7. محمد حامد شہزاد

    اقتباسات عمیرہ احمد

    اس دعا کو اس ناول کو اتنے خوبصورت انداز میں لکھا گیا ہے کہ ممکن ہی نہیں ہے کہ اسے فلمایا جائے۔۔۔ اللہ کرے کہ ان کے دل میں اسے فلمانے یا ڈرامہ بنانے کا خیال نا آئے۔۔۔ کچھ کتابیں کتابیں ہی اچھی لگتی ہیں ۔۔۔
Top