نتائج تلاش

  1. ا

    حیدر آبادی لڑکی سے شادی مگر کیوں؟

    غلط خبر سے غلط فہمیاں‌نہیں پھیلتی کیا۔۔؟ موصوف نے کیریلا کی تصاویر کو اور کلچر کو حیدرآباد سے منسوب کرنے کی کوشش کی تھی ۔
  2. ا

    حیدر آبادی لڑکی سے شادی مگر کیوں؟

    براہ مہربانی غلط فہمیاں مت پھیلائیں۔ :( آپ سے گذارش ہے کہ جب تصاویر کے ماخذ کا علم نہ ہو یا تحقیق کرنے سے آپ معذور ہوں تو تعصب کے تحت کسی شہر کو بلاوجہ بدنام نہ کریں۔ آپ کا شکریہ ہوگا۔ یہ تصاویر کیرالہ کی ہیں۔ اور اس موضوع سے متعلق تفصیل یہاں پڑھی جا سکتی ہے...
  3. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    گولی سے بش اپنے فتنوں‌ سمیت ختم ہوسکتا ہے ۔۔پر جوتے سے بس ہمارے دلوں‌ کو جھوٹی تسلی ہی مل سکتی ہے ۔۔
  4. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بھئی یہ جوتے مارنے والا گیم میری سمجھ میں‌ نہیں‌ آیا۔۔:roll: اگر اس میں‌ جوتے کے بجائے گولی مارنے کا رکھا جائے تو کیسا رہیگا؟ ہوسکتا ہے گولی مارتے مارتے اسے سچ میں‌ لگ جائے ایک آدھ گولی ۔قصہ ہی ختم ہوجائیگا۔۔۔:music:
  5. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    ارے آپ تو ایسے کہ رہے ہیں کہ اگر آپ ثابت کردینگے قران و حدیث سے یہ عمل تو میری بڑی توہین ہوگی ۔؟ ارے میرے پیارے بھائی اگر آپ ثابت کردینگے تو میں‌ کیوں‌ منہ چھپاونگا۔۔؟ بلکہ میں‌ اپنی غلط سوچ سے توبہ کرونگا اور آپ کا شکریہ ادا کرونگا اور بہ خوشی آپ لوگوں‌ سے اتفاق کرلونگا۔۔ان شاءاللہ۔۔:) اچھی...
  6. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    ٹھیک ہے بخش دیا ۔:hatoff: ویسے بہت جذباتی ہوجاتے ہیں‌ آپ لوگ۔۔:roll:
  7. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اور علماء ظاہر ہے اپنی ذاتی رائے سے دلیل نہیں دیتے ، قرآن اور حدیث سے ہی دیتے ہیں۔ اتنا تو آپ کو بھی پتا ہوگا۔ تو کیا آپ آیت اللہ یا آپ کی طرف کے کسی ایک عالم دین کا ایسا کوئی قول پیش کریں گے یہاں جس میں جوتا مارنے یا جوتا چومنے کی دلیل قرآن یا حدیث سے دی گئی ہو؟؟
  8. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اچھا تو عقل کے گھوڑے دوڑانے کا ارادہ لگتا ہے آپ کا ۔۔:roll:
  9. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    جوتے چومنے والے عالم کے بارے میں‌ بھی آپ کا یہی خیال ہے ۔۔ بھائی جوتا چومنا اخلاق سے گری ہوئی بات ہے ۔۔اسلام میں‌ تو اس چیز کا تصور بھی نا کریں‌ آپ ۔۔
  10. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    محترم ہمت علی ۔۔کیا آپ یہ بتانا پسند کرینگے کہ ۔۔ کیا اسلام آیت اللہ کے افعال سے جانا جاتا ہے یا قرآن اور حدیث کی تعلیمات سے ؟؟
  11. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    چلئے آپ کی ان باتوں کو پڑھ کر میں بھی اپنی بات ختم کرتا ہوں کہ کم سے کم آپ نے مہوش بہن اور باذوق بھائی کی پوسٹوں سے اختلاف کرنے کے باوجود اتنا تو مان لیا کہ وہ اسلامی اخلاقیات کے دروس تھے۔ اب یہ الگ بات ہے کہ غلط وقت اور غلط مقام پر یہ دروس پیش کئے گئے۔ بہرحال آپ کی یہ بات تو میں بھی مانتا...
  12. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    ہونہ ۔۔محض جذباتی باتیں ۔۔بھائی اس مسلمان کی فکر نہیں کسی کو جسکو اس جوتا پھینکنے کے عمل کے بعد ایک جابر حکمران کے کارندوں‌ نے بے دردی سے مارا ہے ۔۔اسکی مدد کو کون پہنچا یہ جو خوش ہورہے ہیں‌ جوتا پھینکنے کی بات سنکر۔۔وہ ۔۔یہاں تو سب اپنے جذبوں کی تسسکین حاصل کرنے میں‌ لگے ہیں‌اور وہاں‌ اسکے...
  13. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں‌ خود ساختہ کے بدلے لا حاصل جذبات کہ سکتے ہیں‌ آپ اسے ۔۔یا فضول بھی کہ لیں تو کوئی حرج نہیں‌۔۔اور جذبات جذبات ہوتے ہیں سہی کہا پر مسلمان کے جذبات آزاد نہیں ہوتے بلکہ اسلام کے تابع ہوتے ہیں‌ اور جذبات کی رو میں‌ بہ کر حماقتیں‌ کرنا مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔۔ اور اگر...
  14. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بھائی معذرت ! پر کیا حدیثیں‌ سننے سے بھی لوگ متنفر ہوتے ہیں‌؟ اور اگر ہوتے ہیں‌ تو وہ کون لوگ ہیں‌ ؟ مسلمان ہی ہیں‌ یا۔۔؟
  15. ا

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بھائی الزیدی کے عمل سے بہت سارے جذباتی مسلمانوں کے خود ساختہ جذبوں کو تسکین تو مل گئی ۔پر اس عمل سے بش کا کیا نقصان ہوگیا۔۔؟ اور عالم اسلام کو کونسا فائدہ پہنچ گیا ؟ اگر آپ کیہنگے کے اسکی تذلیل ہوئی ہے تو میں‌ کہونگا کے اسکے بنا بھی وہ ذلیل ہی ہے اگر اس پر جوتے نا بھی برسائے جائیں‌ تب بھی وہ...
  16. ا

    السلام علیکم۔ جی محترم میرا تعلق ہندوستان سے ہے ۔۔ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے ۔۔ اور میں‌ دبئی...

    السلام علیکم۔ جی محترم میرا تعلق ہندوستان سے ہے ۔۔ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے ۔۔ اور میں‌ دبئی میں‌ ملازمت کرتا ہوں ۔ اور آپ بھی شائد ہندوستان سے ہی ہیں‌۔۔؟
  17. ا

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    ایسا تجزیہ آپ ہی سے نہیں میں نے یہاں اپنے کئی پاکستانی دوستوں سے بھی سنا ہے۔ اور جہاں تک حیدرآباد سے متعلق رائے ہے میں آپ کی بات سے کسی حد تک اتفاق کرتا ہوں۔ اب یہ الگ بات ہے کہ آج بھی شہر حیدرآباد کے کچھ پرانے مسلم علاقے ایسے ہیں جہاں کی نئی اور پرانی دونوں نسلیں انڈیا/پاکستان کرکٹ میچوں میں...
  18. ا

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    چونکہ آپ میرے پیارے مسلمان بھائی ہیں‌ اس لئے مجھے تو ایسی کوئی امید نہیں ہے کہ مجھے آپ سے کوئی قابلِِ افسوس تاثرات جاننے کی نوبت آئیگی۔:roll:
  19. ا

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    سسٹر میں آپ کے پیچھے نہیں پڑگیا ہاتھ دھو کر ۔۔بلکہ آپ کے مشاہدے میں‌ جو غلطیاں مجھے لگیں انکی نشاندہی کی ہے ۔۔تاکہ آپ ائیندہ احتیاط سے کام لیں اپنا مشاہدہ پیش کرتے وقت۔۔اور ہاں‌ انداز تو طنزیہ تھا یا شائد مجھے لگا۔۔بہر حال جو بھی ہو آپ کی وضاحت سے میری شکایت ختم ۔ باقی آپ کے دوسرے مشاہدوں‌...
  20. ا

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    میں جذباتی نہیں ہوا بس مہوش صاحبہ آئیندہ احتیاط برتیں اسکے لئے کچھ لکھ دیا۔۔ہاں‌ سہی کہا آپ نے ۔۔میں‌ نے بات سمجھانے کے لئے ایسا جان بوجھ کر لکھا تھا ۔۔کتنا برا لگا نا؟ ۔۔شائد اس طرح انہیں‌ سمجھ آجائے کے انکی بات انڈین مسلمانوں کو بھی بری لگی ہو۔۔ نہیں‌ بھائی میں جذبات کی رو میں نہیں بہا...
Top