نتائج تلاش

  1. ریحان کوثر

    غزل: زمانے کو اپنا بنانے سے پہلے

    میری ایک غزل۔۔۔ زمانے کو اپنا بنانے سے پہلے مجھے سامنے رکھ زمانے سے پہلے مجھے دیکھ کر اس نے دستور توڑا نگاہیں چرالیں ملانے سے پہلے تحیّر زدہ کیوں ہے راتوں کی آنکھیں اُن آنکھوں میں کاجل لگانے سے پہلے مثالوں کی چادر بچھاتے ہو اکثر مجھے اپنا ماضی بتانے سے پہلے دکانوں میں قیمت ذرا کم ملے...
Top