نتائج تلاش

  1. ع

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بسم اللہ الرحن الر حیم السلام علیکم ! اللہ تعالی عزوجل کا فرمان ہے : "ھم نے ایسے بہت سے جن اور انسان دوزخ کے لیے پیدا کیے ھیں ،جن کے دل ایسے ھیں کہ نہیں سمجہتے اور جن کی آنکھیں ایسی ھیں جن سے نہیں دیکھتے اور جن کے کان ایسے ھیں جن سے نہیں سنتے ،یہ لوگ چوپایوں کی طرح ہیں،بلکہ یہ ان سے بھی...
  2. ع

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    السلام علیکم ! پہلی بات یہ ھے کہ یہ نام عکاشہ بھائی ھے -بھائی اگر مخصوص مکتب فکر کی تقلید سے ہٹ کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ کیا ہوتا تو پتا ھوتا کہ عکاشہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی کا نام ھے جو کہ اہل بدر میں سے تھے - آپ نے کہا کہ خالصتاً علمی اختلاف کی بات ہو...
  3. ع

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    السلام علیکم ! ! اس میں تو کوئی شک نہیں کہ اللہ کو علم تھا کہ انسان کی فطرت میں اختلاف رائےھے اسکا طریقہ اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا ،وہاں سے یہ طریقہ صحابہ کرام پھر تابعین اور تبع تابعین سے ھم تک پہنچا اور وہ قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع-اب اس کا مطلب یہ نہیں...
  4. ع

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! مسلمانوں کا مسئلہ یہ ھے کہ اول تو دین پر محنت نہیں کرتے ،اور جب کو صاحب علم اگر قرآن کی کسی آیت یا حدیت نبوی سے کسی مسئلے کی وضاحت کر دے تو پھر انا کو مسئلہ بنا کر عقلی گھوڑے دوڑائے جاتے ھیں -بجا ئے قرآن و حدیت پر سرتسلیم خم کیا جائے اپنی پسند کا تقلیدی جواب...
Top