نتائج تلاش

  1. ف

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    آپ کس اسلام کے مسلمان ہیں اور اس معاملے میں جو بہت سارے اختلافات ہیں کوئی دو تین ہی بتائیں ؟ دو جملوں میں بحث سمٹ سکتی ہے اگر عقل ہو تو 1-اخلاقی اعتبار سے یہ بطور انسان بڑا عظیم کام ہے اور قابل تحسین جذبہ اور میں اس جذبے والے ہر شخص کو عظیم سمجھتا ہوں ۔ 2-لیکن اخلاقی قدروں سے شریعت کے مسائیل...
  2. ف

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    جواب ۔۔۔۔۔ آپ کی رائے میں ""عطیہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے اپنے آپ کو تکلیف دی لیکن اس لیے دی تاکہ کسی دوسرے کا بھلا ہو جائے:: پہلی بات تو یہ ہے کہ آ پ عطیہ اور ایثار کے فرق کو سمجھ نہیں پائے مذکورہ پانی والا واقعہ ایثار صحابہ کی مثال ہے نہ کے عطیہ کی جس کے بارے میں قرآن مدح سرا ہے ""یوثرون...
  3. ف

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    اردو فورم پر میرا یہ پہلا تبصرہ ہے جو اس تحریر کو پڑھنے کے بعد تحریر کر رہا ہوں مقصد محض درست شرعی حکم کی وضاحت ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے مولانا مفتی محمد شفیع اور مولانا سیّد محمد یوسف بنوری نے علماء کا ایک بورڈ مقرّر کیا تھا، اس بورڈ نے اس مسئلے کے مختلف پہلووٴں پر غور و خوض کرنے کے بعد آخری فیصلہ...
Top