غالباً اسی گفتگو میں کهیں ذکر هوا هے که صرف اردو کے الفاظ رکھے جائیں اور عربی کے الفاظ کو اهمیت نهیں دی جا رهی تھی۔ میری ناقص رائے یه هے که اردو زبان میں میں هماری کثیر اسلامی کتب موجود هیں یا تحریر کی جاتی هیں اور اُن تحریروں میں اردو متن کے ساتھ ساتھ عربی متن بھی تحریر کرنا هوتا هے عرض یه هے...