نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    بہت خوب شاندار تبدیلی ہے ، میں کیونکہ شروع سے ہی اس فورم کا ممبر ہوں گو اب بہت کم ادھر آ پاتا ہوں ، مگر اس فورم سے دلی وابستگی ہے زیک اور نبیل کا لگایا پودا اب تناور درخت بن چکا ہے ۔ ماشااللہ!
  2. اظہرالحق

    ابھی زندہ ہوں۔ ۔ ۔ ۔

    ابھی زندہ ہوں۔ ۔ ۔ ۔
  3. اظہرالحق

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    السلام علیکم ، یقین نہیں آتا کہ پندرہ سال گذرہ گئے ، میں پچھلے دس سال کے عرصے میں صرف ناظر رہ گیا ہوں ، بہت وجوہات ہیں ، مگر زیک اور نبیل کا لگایا ہوا پودا اب تناور درخت بن گیا ہے ، میں تصویری تحفہ کیا پیش کروں ، اردو کا یہ پہلا فورم تھا جس نے تصویری اردو کو تحریری اردو میں دوام دیا ، یہ خود...
  4. اظہرالحق

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    سب دوستوں کو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں اردو کے اس پہلے یونی کوڈ کے فورم کا بالکل شروع کا رکن ہوں نبیل اور زیک بھائی سب سے زیادہ مبارک باد اور داد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے اس فورم کی بنیاد رکھی دعا ہے کہ یہ محفل یونہی جمی رہے ، آمین یار ہنستے رہیں ، یار گاتے...
  5. اظہرالحق

    میں ابھی زندہ ہوں !!!

    میں ابھی زندہ ہوں !!!
  6. اظہرالحق

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    بہت شکریہ نبیل نبیل آپ نے بہت شاندار تحفہ دیا ہے اردو لکھنے والوں کو ، اللہ آپ کو خوش رکھے ، آپ کی خدمات کو اردو والے کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے ، امید ہے آپ ایسے ہی ہمیں اپنے علم کی مدد سے تحائف سے نوازتے رہیں گے ، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے ۔ آمین
  7. اظہرالحق

    ایک خادم قوم کی دعا

    (نوٹ ؛ مجھ پر کفریہ فتویٰ لگانے سے پہلے یہ دعا کرنے والے سے پوچھ لیجیے گا) اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہم جیسے لوگوں پر اتنا کرم کیا اور ہمیشہ کیا جب سے یہ ملک جس کا نام پاکستان ہے بنا ، ہمیشہ تو نے ہمیں یہاں حکمرانی دی کاروبار دیا ، اور کبھی بھی منافع کم نہ ہونے دیا اور جب...
  8. اظہرالحق

    میری ڈگری جعلی ہے

    میرا کالج کے زمانے کا ایک شعر ہے جسے میرے دوست اکثر گنگناتے تھے کیا زمانہ تھا ہم روز ملا کرتے تھے تیری گلی جا کہ ترے ابا سے پٹا کرتے تھے واقعٰی ہی کیا زمانہ تھا ، کتابیں ، اور رف پیپرز کو کلو کے حساب سے خریدنا ، اصل میں ہم بی ایس سی کر رہے تھے ، کلکیولس اور مکینیکس نے ہماری نیندیں...
  9. اظہرالحق

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب دوستوں کی دعاؤں کی بدولت اب سہارے سے اٹھ سکتا ہوں چل بھی لیتا ہوں مگر ابھی کھڑا صحیح سے نہیں ہو سکتا ابھی تک ہسپتال میں ہی ہوں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ایک مہینہ اور لگے گا خود سے چلنے میں آپکی دعاؤں کا طالب ہوں
  10. اظہرالحق

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ ، آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے میں اس وقت کہوٹہ راوالپنڈی کے ہسپتال نسیم میموریل میں ہوں ، ادھر بجلی کا بہت پرابلم ہے ، ایک گھنٹہ آتی ہے اور ایک گھنٹہ جاتی ہے ، اس لئے فوری جواب نہں دے سکا ۔۔ ۔ ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
  11. اظہرالحق

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دو مہینے ہو گئے ہیں ہسپتال کے بستر پر ، دو مہینے پہلے کے ایک دن صبح آفس جانے کے لئے جب تیار ہو رہا تھا تو لگا کہ جسم کمزور ہو رہا ہے ، مگر سوچا کہ کسل مندی ہے کہ کام اور ٹنشن سے ایسا محسوس ہوتا ہے ، خود ڈرائیو کر کہ آفس گیا ، مگر کمزوری بڑھتی گئی ، دبئی ایک کام سے گیا ، جہاں محسوس ہوا کہ میں اب...
  12. اظہرالحق

    کبھی تو تم کو یاد آئیں گیں - میرا ریمکس کیا ہوا کلاسیک گیت

    وڈیو ایڈیٹنگ کا وقت نہیں مل رہا ، سوچا آپ سے آڈیو ہی شئیر کر لوں ۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=hqrFDfYkq0k آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا
  13. اظہرالحق

    ڈر جاتا ہوں ۔ ۔ ۔ ایک نظم میری آواز میں

    میری آواز گانے کے لئے تو بالکل کمال کی کہ اگر میں گاؤں تو شاید ۔ ۔ ۔ اب چھوڑیں بھی ۔ ۔ ۔۔ تحت الفظ پر گذارا کریں ۔ ۔ ۔ امید ہے موسیقی کو پسند کریں گے http://www.youtube.com/watch?v=i9P4uQY5Xik
  14. اظہرالحق

    میرے بنائ ہوئی دُھن = ون منٹ ڈانس

    ایک لمحے کا رقص (ون منٹ ڈانس) ایک میڈیم ٹون ہے ، امید ہے پسند کریں گے
  15. اظہرالحق

    کیا کر لو گے ہمارا؟؟؟

    ایک گھسا پٹا سا شعر ہے ، جس کا ایک مصرعہ کچھ یوں ہے ، کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ، ہمارے ملک میں تو یہ بات سچ ہی ثابت ہوتی ہے ، آج کی ہی بات لے لیں سپریم کورٹ نے ایک صاحب کو جیل بھیجھا ، اور انکے چہرے پر ایسا سکون تھا کہ جیسے کوئی بات ہی نہ ہو ، کیونکہ وہ ایسی سزائیں تو آرام کے لئے اکثر...
  16. اظہرالحق

    محفل اپگریڈ نامہ

    تبدیلی ہمیشہ اچھی لگتی ہے ، اور آپ سب دوستوں کی محنت قابل ستائیش ہے ، اللہ اس محفل کو مزید ترقی دے (آمین)
  17. اظہرالحق

    حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ مزا آ گیا ۔ ۔ اور نبیل نے دھلا مار کر مزہ دو بالا بلکہ سو بالا کر دیا ہے ۔ ۔ ۔
  18. اظہرالحق

    اک صدا بن کہ رہیں ۔ ۔ ۔

    میرا لکھا ہوا ایک ملی نغمہ ، آواز اور ریکارڈنگ کے غیر معیاری ہونے پر پیشگی معذرت ۔ ۔ ۔ http://www.youtube.com/watch?v=7_OcREDe3bA آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا ۔ ۔ ۔ ۔
  19. اظہرالحق

    ویل کم بیک مشرف

    مجھے تو یاد نہیں ۔ ۔ ۔ میں تو گجنی ہوں‌!!!!!!!
  20. اظہرالحق

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    صرف ایک بات کا ٹو دا پوائنٹ جواب چاہیے ، کہ کراچی میں‌امن و امان کے لئے پی پی اور متحدہ کے درمیان کیوں مذاکرات ہو رہے ہیں؟ جبکہ امن تو جو بھی خراب کرے وہ دھشت گرد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔
Top