نتائج تلاش

  1. م

    تعارف محفل کےسپ مبمران کو سلام

    السلام علیکم،۔۔۔۔۔ میں اس وقت صرف اہلِ محفل کو سلام کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ یہاں بہت کچھ دیکھنے سننے کو ملےگا۔ اور تھوڑا اپنے بارے میں کہ میرا تعلق سیالکوٹ پاکستان سے ھے۔۔اور اس وقت ملازمت کے سلسلہ میں تقربناٰ ۲۵ سال سے سعودیہ کے شہر طایف میں مقیم ھوں۔میں ایک کمپنی بطور فورمین ھوں۔
Top