بہت خوب۔ میری درخواست ھے آپ نگینہ امانقلوا کے کچھ مشھور گانوں کا ترجمہ پیش کریں، مثلا، اے ٰٰعشق من، اے راھگزر فراری من، دلکم اور ابھی پچھلے ماھ فاطمہ مشرابوا کے ساتھ اس کا ایک نیا گانا آیا ے "گل بارویتے" جو سننے میں بہت ھی اچھا ھے۔ گر قبول افتد، زھے عزوشرف۔