نتائج تلاش

  1. ساوِیز

    حال اس کا تیرے چہرے پہ لکھا لگتا ہے

    اس غزل کے اشعار کی اصلیت جاننے کی جستجو مجھے ایک ویڈیو کی طرف لے گئی جہاں شہزاد احمد ایک مشاعرے میں اپنی یہ شاہکار غزل سنا رہے ہیں۔ مجھے لگا کہ مجھے اصل اشعار تمام احباب کی خدمت میں پیش کرنے چاہئے۔۔ حال اس کا ترے چہرے پہ لکھا لگتا ہے وہ جو چپ چاپ کھڑا ہے ترا کیا لگتا ہے یوں تری یاد میں دن رات...
Top