نتائج تلاش

  1. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    احمدبسراء صاحب آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
  2. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    فرحان دانش صاحب بہت شکریہ کچھ معلومات دینے کا۔ مگر میری بات شاید آپ سمجھے نہیں۔ مثال کے چور پر ایکسپریس چینل والے کہتے ہیں کی newsلکھ کر 5252 پر sendکردیں فری میں بریکنگ نیوز حاصل کریں۔ اسی طرح بےشمار چینل اور ویب سائٹ والے اس کو استعمال کرتے ہیں۔ مجھے وہ والا طریقہ چاہئے
  3. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    ان کی ویب کا تو پتہ ہے ۔ لیکن ہمیں تو طریقہ کار چاہئے جیسا کے انہوں نے یہاں کہا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/conversations/%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D9%81%DB%81-%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%85.28588/page-2
  4. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    مگر پھر بھی امید کا دامن ہاتھ نہیں چھوٹا۔ ضرور کوئی نا کوئی دوست اس بارے میں معلومات ضرور دے گا۔
  5. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    پتہ تو کافی ساروں کو ہے مگر کئی کے پاس تو وقت نہیں بتانے کا اور کئی جان بوجھ کر بتاتے نہیں کہ اس طریقے کا علم کسی اور کو نہ ہو جائے۔ جیسا کہ احمدبسراء صاحب کر رہے ہیں اس وقت
  6. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    ارے بھائی گوگل صاحب سے پوچھ گچھ کرکے ہی اس فورم پر آیا ہوں۔
  7. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    واہ آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا
  8. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    جناب میں اپنی سروس شروع کرنا چاہ رہا ہوں۔ ایک دوست احمدبسراء صاحب ہیں اسی فورم پر وہ طریقہ جانتے ہیں مگر بتانے سے گریز کر رہے ہیں،
  9. silent.killer

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ موبائل پر بریکنگ نیوز والی سروس کس طرح چلاتے ہیں ؟۔ مثلاََ جیسا کے نیوز چینل والے کہتے ہیں کہ بریکنگ نیوز حاصل کرنے کیلئے 1235 پر ایس ایم ایس کریں اور فری بریکنگ نیوز حاصل کریں۔ ایک دوست کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ ایک ٹویٹر کی سروس ہے۔ اگر کوئی دوست اس بارے مزید...
  10. silent.killer

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ صرف تھیم کی سمت تبدیل ہو۔ ایڈمن پینل ویسے کا ویسا ہی رہے؟
  11. silent.killer

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    زیک صاحب آپ کا بھی شکریہ رہنمائی کرنےکا۔ اس طرح بھی سمت تبدیل نہی ہوئی تھی۔ کچھ دیر پہلے میں نے دماغ لڑایا اور مسئلے کا حل نکال ہی لیا۔ ورڈپریس اردو میں ہو یا انگلش میں، تھیم کسی بھی زبان میں ہو آپ سمت تبدیل کرسکتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ کے۔ اب اگر کوئ بھائی صحیفہ تھیم کا اردو ترجمہ عنایت فرمادیں تو...
  12. silent.killer

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    سب کا شکریہ ۔ میں نے ورڈ پریس 4انسٹال کیا ہوا ہے جو کہ اپڈیٹ ہے۔ اس میں سیٹنگز مختلف ہیں ۔ اس میں دو لینگویج پہلے سے موجود ہیں انگلش اور عربی جب میں نے عربی منتخب کی تو سب کچھ دائیں سے بائیں ہوگیا مگر تھا وہ عربی میں ۔ لہذا میں نے ورڈپریس کی سائٹ سے اردو ۔ورڈپریس ڈاؤنلوڈ کیا اور اس میں...
  13. silent.killer

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    رہنمائی کیلئے شکریہ مگر میں ابھی صرف سمت تبدیل کرنا چاہتا ہو ں جیسا کہ آپ نے یہاں بتایا ہے ابھی تو میری ضرورت کی چیز صرف یہ ہے How to activate the RTL Version You just need to install the theme on RTL wordpress blog and it will adjust automatically .. check this page for more informations .
  14. silent.killer

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    اردو ترجمہ شدہ تھیم اگر فراہم کردیا جائے یا پھر اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ بتا دیا جائے تو مہربانی ہوگی
  15. silent.killer

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    نبیل sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟ میں نےسٹائل شیٹ میں ltrکو rtl بھی کیا مگر کام نہی چلا۔ کوئی بھائی رہنمائی کر سکتا ہے
  16. silent.killer

    یہ سیٹینگ کیسے کریں؟

    ابن سعید بھائی ایک بار پھر وی بلیٹن سے پنجہ لڑا لیں۔ اس سے مجھ غریب کا بھلا ہو جائے گا۔
  17. silent.killer

    یہ سیٹینگ کیسے کریں؟

    تو پھر اس کا کوئی تو حل ہوگا
Top