نتائج تلاش

  1. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    اردو ادبی مضامین میں۔سے چوٹی کہانیا ں ہیں ان میں سے فولو کر لوں ویسےہی لکھ کر آپ کو ارسال کروں تاکہ میرا املا بھی اچھا ہو اور ہنڈ راٹینگ بھی بہتر ہو جاےآپ کا کیا خیا ل ہے بھائی ۔آپ جیسے مشورہ دیں ۔
  2. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    اردو انگلش میں لکھنا ہے یا صرف انگلش میں اردو انگلش تو میں لکہ سکتی ہو لکن انگلش نہی ں لکہ سکتی اور کٹ پن کیا ضروری ہے دوسرا پین نہیں چلے گا
  3. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    جی ان شااللہ ۔ جہاں آپ جیسے لوگ ہم جیسے جاہل کی اصلاح کرتے رہیں گیں تو ان شااللہ کامیاب بھی ہو جایں گیں
  4. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    جی میں اتنا تو نہیں پڑی لکھی ۔ اور نا ہی میں نے کبھی صحافین کے بارے میں کچھ پڑا ہے اب کوشش کروں گی ان شاءاللہ
  5. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    سوری پر مجھے تو ادیب کے نام کے بارے میں کوئی جان کاری نہیں اگر آپ صحافی یا ادیب کا نام بتا دیں گیں تو مجھے آسانی ہو جاے گی اب پہلی مرتبہ قدم رکھا ہے اس لیے انجان ہو ں اب آگے بھی آپ ہی مدد کر دیں اللہ آپکو اجر دے گا آپ کو زیادہ علم ہے کہ میرے لیے کون سی کتاب بہتر ہے ۔ پھر انشااللہ میں پوری...
  6. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    دن چڑھتے ہی زاہد کی حالت اور گمبھیر ہوتی گی شیراز فورا چوک روانہ ہو گیا ڈاکٹر کےگھر پہچنےسے پہلے ہی زاہد اس دنیا کو خیر باد کہہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ ڈاکٹر نے نبض چیک کرتے ہی شیراز کے کندھوں پر ہاتھ رکھا ۔ شیراز تو جیسے ڈھے سا گیا ۔۔ نورا ں تو جیسے سکتے میں اگی ۔ کچھ ہی لمحے بعد اپنے سر...
  7. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    بڑی بے بسی اور مایوسی کے عالم میں ماں سے مخاطب ہوا۔چہرے پر بس کوفت کے اثقال تھے ۔ پتر تو اتنا کیوں خوف زدہ ہو رہا ہے ؟ اماں میں بہت پریشان ہو ں مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا ۔لگتا ہے اب میں ٹیھک نہیں ہو سکتا پتہ نہیں اماں میرا دل بہت گھبرا رہا ہے میرا بچہ تو ٹیھک ہو جاے گا ۔ تو ایسی باتیں...
  8. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    چلو اچھا جی ۔ شکریہ آپ کا پر اس سے افاقہ کیا ہو گا کیا میری ہینڈ راٹینگ اچھی ہو جاے گی ؟ شکریہ جذاك الله خیر۔
  9. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    قیوم بھائی آپ بتایں ۔ کیا یہ کوئی پن ہے یا کوئی بک کانام ہے براے مہربانی جواب تو دیں ایگل ڈالر زیڈ ؟
  10. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    ایگل ڈالر پین کیا چیز ہے ؟ سمجھ نہیں آیا
  11. آرزو

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    سلام عیلکم میں آرزو ۔ یہ اسالیب مصنفین کی کتب کا کیا نام ہے جس سے زباندانی اور الفاظ وتراکیب پر ہم غور کریں ۔ براے مہربانی نام بتا دیں
  12. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    شکریہ فیصل بھائی ۔ آپ نے تو بہت کام کا کام کیا ہے کیابات ہے بھائی مجھے اب اور مزید جان کاری ہو جاے گی ۔ شکریہ بھائی آپ کا ۔ لگتا ہے میں اس ویپ پہ جاکے کچھ جان پاوں گی ۔ آپ کا بہت شکریہ ۔
  13. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    جی بلکل سہی فرمایا ۔ لیکن پھر بھی آپ کی اصلاح کی ضروت پڑے گی ۔
  14. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    فیصل بھائی سلام علیکم ۔ آپ کیسے ہیں ۔ بھائی کہانی میں کچھ انیس بیس کا فرق آیایا نہیں ۔ آپ کی اصلاح کا کچھ اثربھی ہوا یا بس ۔۔۔۔ اگر ریال میں سے نوس یا گروش کا بھی فاہدہ ہے تو میری خوش نصیبی یے ورنہ مجھے لگتا ہے میرے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔ آپ کے علاوہ کوئی اور بھی پڑھ رہا ہے نہیں ۔ میری...
  15. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    کچھ ہی دیر میں ڈاکٹر بھی آگیا ۔ڈاکٹر نے ساری حقیقت جان کر دوائی دے دی ۔ اچھا چچی میں بھی چلتا ہوں ۔ اس بگے کا بھی دھیان رکھنا اچھا پتر اللہ تجھے خوش رکھے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ۔ساتھ زاہد اور زیادہ بیمار رہنے لگا ۔ کبھی طبیت ٹیھک ہوتی تو کام پر چلا جاتا ورنہ گھر پر رہتا ۔گاوں سے کچھ ہی دور چوک...
  16. آرزو

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    جنوری کا موسم ختم ہونے کو تھا ۔سردی بھی عروج پر تھی ۔ گاوں کو ہر طرف سردی نے اپنی لپیٹ میں لیے رکھا تھا ۔ شام ہونے سے پہلے ہی لوگ اپنے اپنے گھروں میں گھس جاتے ۔تسلیم ایک گرم چادر اوڑھے باہر نلکے کی جانب بڑھی ۔ غسل خانے پر ما ں کے لٹکے میلے کپڑے اٹھاے اور دھونے شروع کیے ۔ ٹھنڈی یخ نلکے کی ہتھی...
  17. آرزو

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    میں بھی یہاں شامل ہو سکتی ہوں مجھے بھی اردو سیکھنی ہے
  18. آرزو

    جان پہچان

    شکریہ اب میں کس کی پہچان سے بات شروع کروں میں تو جب سے اس محفل میں شامل ہوئی تب سے دیکھ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی عروج پر ہیں ویسے ۔میرے بھئی کا نام بھی شمشاد ہے ۔ تو سوچا اپنے بھائی کے نام شروعات ہو جاے ۔
Top