You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
آنسو ہوں سمندر ہو لہریں یا گھٹائیں
انسان کو مشکل ہے برسات میں رہنا
-
مری اک جیب میں مسواک تھی پکڑا گیا مجھ کو
-
وہ جن کی کار میں ترشول تھے وہ ہوگئے آزاد
-
ذرا سی آنکھ بھی نمناک تھی پکڑا گیا مجھ کو
-
بہت سادہ مری پوشاک تھی پکڑا گیا مجھ کو
-
لگا کے روگ محبت کا کس لئے سرورؔ
"چراغِ عقل و خرد خود بجھا دیے تو نے"
-