نتائج تلاش

  1. ارسلان زیدی

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    اردو اسپیس ہماری نظر سے گزرا ہوا ہے۔ لیکن اردو اسپیس کو ہم نے کسی بھی طرح ای ریڈنگ کے عالمی معیار کے قریب نہیں پایا۔ بہت سارے مسائل درپیش ہیں اس میں اور ہمارے زیادہ تر موبائلز پر تو ان کی ایپ چلی ہی نہیں۔ آپ ایک دفعہ "کتاب" پر پڑھ کر دیکھیے۔ انشااللہ مزہ آئے گا۔
  2. ارسلان زیدی

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    کتاب پر ہم چوری کی ہوئی کتب بالکل بھی شائع نہیں کر رہے۔ صرف وہ کتب موجود ہیں جو یا تو آزاد ہیں یا ان کے مصنفین یا ناشرین سے ہم نے باقاعدہ اجازت لی ہے۔ آپ نے بجا فرمایا۔ کچھ کتب آپ کی محفل سے لی گئی ہیں اور اگر آپ ایپ پر ان کتب کو ڈاونلوڈ کر کے پڑھیں گے تو اعترافَ خدمات کا باقاعدہ ایک صفحہ ہر...
  3. ارسلان زیدی

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kitaab.idealideaz.kitaabapp&hl=en ربط پہلے مراسلے میں شامل ہے مگر مزید واضح کرنے کے لئے تدوین نہیں ہو پا رہی۔
  4. ارسلان زیدی

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    السلام علیکم۔۔۔اس محفل کا خاموش قاری تو کئی عرصے سے ہوں خصوصاََ جمیل فونٹ کے حوالے سے اکثر اس محفل کا دورہ ہوا۔۔لیکن پہلے مراسلے کے لئے جس وقت کا انتظار تھا وہ وقت اب آیا ہے۔ اردو زبان میں ابھی تک ای کتب پر کوئی خاص کام نہیں کیا گیا۔ لوگ پی۔ڈی۔ایف کتابیں اسکین کر کر کے ای-ریڈنگ کی افادیت کا...
Top