نتائج تلاش

  1. م

    شعر کا جواب شعر میں

    رُخصت ہُوئی شباب کے ہمراہ زندگی کہنے کی بات ہے کہ جئے جا رہا ہوں میں
  2. م

    شعر کا جواب شعر میں

    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اُسی کو دیکھ کر جیتے ہیں، جس کافر پہ دم نکلے
  3. م

    شعر کا جواب شعر میں

    کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نِیم کش کو یہ خلِش کہاں سے ہوتی، جو جگر کے پار ہوتا مرزا اسد اللہ خان غالب مرحوم
  4. م

    شعر کا جواب شعر میں

    یہ دردِ عشق ہے میرا نہیں علاج طبیب ہزار کوئی دوائیں کرو، ہوا سو ہوا
  5. م

    ﺧﻼﻑ ﺷﺮﻉ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﯿﺦ ﺗﮭﻮﮐﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺍﺟﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﮐﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﮐﺒﺮ ﺍلہ ﺁﺑﺎﺩﯼ

    ﺧﻼﻑ ﺷﺮﻉ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﯿﺦ ﺗﮭﻮﮐﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺍﺟﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﮐﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﮐﺒﺮ ﺍلہ ﺁﺑﺎﺩﯼ
  6. م

    شعر کا جواب شعر میں

    وہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیں مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
  7. م

    شعر کا جواب شعر میں

    پانی چھڑک رہا ہے وہ میرے غبار پر اس سے کہو کہ اب تو میری جان چھوڑ دے
  8. م

    شعر کا جواب شعر میں

    میرے منصف نے یہ طے کر ہی لیا ہے شائد جرم کوئی بھی کرے مجھ کو سزا دی جائے
Top