نتائج تلاش

  1. دی آؤٹلیر

    آخر کیوں ؟؟؟

    دماغ اور دل کا گہرا تعلق ہے میرا سوال ہے کہ اگر پریشانی کا تعلق دماغ سے ہے تو پھر اسی پریشانی کی وجہ سے دل کا دورہ کیوں پڑتا ہے ؟؟؟ اور اگر عشق کا تعلق دل سے ہے تو پھر عشق میں لوگ پاگل کیسے ہوتے ہیں ؟؟؟ ہونا تو یہ چاہیے کہ پریشانی انسان کو پاگل کرے اور عشق میں ناکامی سے دل کا دورہ پڑے آپ کیا...
  2. دی آؤٹلیر

    چھپکلی

    چهپکلی اور میں ایک دوسرے کی بہت عزت کرتی ہیں جب وہ مجهے دیکهتی ہے وہ کمرے سے باہر چلی جاتی ہے، جب میں اسے دیکهتی ہوں میں کمرے سے باہر نکل جاتی ہوں.. تو پھر یہ بتائیے آپ کس کی ایسی عزت کرتے ہیں ^_^
  3. دی آؤٹلیر

    تعارف میں ہوں کون

    السلام علیکم میں ہوں ڈان بھائی :mrgreen: زیادہ تعارف نہیں کرواتی ویسے بھی اپنی زیادہ تعریفیں کرنے سے خود کو نظر نہیں لگوانی :arrogant: کبھی کبھار شاعری پڑھنے کا موڈ ہوتا ہے تو یہاں آجاتی ہوں بہت اچھی اور معیاری شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے آج سوچا اکاؤنٹ بنا کر انٹری مار لوں پھر سوچا تعارف بھی...
Top