نتائج تلاش

  1. ایچ اے آر حقانی

    تعارف تکلفِ شناسائی

    آج ایک سال کی طویل غیر حاضری کے بعد محفل دوستاں میں آنا ہوا۔ بہت مسرور ہوں
  2. ایچ اے آر حقانی

    تعارف تکلفِ شناسائی

    قلب مضطر کی تقلیب قلب مطمئنہ کی طرف کیونکہ اتنی خوش اخلاقی سے استقبال کیا گیا روح شاد ہو گئی
  3. ایچ اے آر حقانی

    تعارف تکلفِ شناسائی

    زہے قسمت جناب!کیوں نہیں ؟
  4. ایچ اے آر حقانی

    تعارف تکلفِ شناسائی

    تہ دل سے شکر گزار ہوں تمام بھائیوں دوستوں کا کہ جنہوں نے مجھ ناچیز کا اتنے تپاک سے اسقبال کیا۔
  5. ایچ اے آر حقانی

    تعارف تکلفِ شناسائی

    اسمی:حافظ عبدالرؤف لقب:حقانی، جو کہ میری مرضی کے بغیر رضائے عمی سے ازراہِ تحکم موصول ہوا رہائش:ساہیوال تعلیم:بی اے مشاغل:کتب بینی، درس و تدریس اور خدمت خلق اردو ادب سے قلبی رشتہ ہے۔جو کہ امی جان کی طرف سے صغر سنی میں ہی پیدا ہوا۔جنہوں نے اردو پڑھنی،لکھنی اور بولنی سکھائی۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت و...
  6. ایچ اے آر حقانی

    میری بہن !

    میں اداس ہوں ،،،، ناجانے کیوں ؟؟ ایک ستم زدہ سی،، ایک معصوم سی،، ننھی اور پیاری سی،، اک تصویرِ غم،،، جو کے مرے دل کے ،، کسی تاریک سے کونے میں ،،، مجھے ہر وقت مضطرب و پریشان رکھتی ہے،،، آج مجھے اس کی واضح جھلک دکھائی دی،،، لرزتے ہوئے ہونٹوں کی جنبش سے ،،، نکلنے والی صدا نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ،،،...
  7. ایچ اے آر حقانی

    دنیا میں رسول اور بھی لاکھ سہی

    دنیا میں رسول اور بھی لاکھ سہی زیبا ہے مگر حضور کو تاجِ شہی ہے خاتمہٴ حسنِ عناصر ان پر ہیں مصرعہٴ آخر اس رباعی کے وہی (حامد حسین قادری)
  8. ایچ اے آر حقانی

    تھا جوش و خروش اتّفاقی ساقی

    تھا جوش و خروش اتّفاقی ساقی اب زندہ دِلی کہاں ہے باقی ساقی میخانے نے رنگ روپ بدلا ایسا میکش میکش رہا، نہ ساقی ساقی (ابوالکلام آزاد)
  9. ایچ اے آر حقانی

    آؤ قافیے بنائیں

    احد،صمد،کبد،بلد،ولد،مدد،عقد،لحد،حمد،
  10. ایچ اے آر حقانی

    ابھی تک تو میں قلم،کتاب اور قرطاس سے محو سخن ہوں،،عملی میدان میں بھی اصلاحی و تبلیغی سرگرمیاں...

    ابھی تک تو میں قلم،کتاب اور قرطاس سے محو سخن ہوں،،عملی میدان میں بھی اصلاحی و تبلیغی سرگرمیاں جاری و ساری ہیں ۔۔۔
Top