نتائج تلاش

  1. ج

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ! (اگر گراں نہ گزرے تو "بمعہ ترجمہ" غلط ہے، مع ترجمہ ہونا چاہیے، "ب" اس میں اضافی ہے- )
  2. ج

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم، اس مصرعے کو آپ اردو میں کیسے منتقل کریں گے؟ چوں شبنم برسینہ من ریزی
  3. ج

    بدیہی اور نظری ، چند مشکلات

    املا کی غلطیوں کے لیے معذرت: عقل کے* کیا حدود ہیں فقہا* صوفیا*
  4. ج

    بدیہی اور نظری ، چند مشکلات

    السلام علیکم برادر راحیل فاروق، غامدی صاحب کے فکر سے میں اچھی طرح واقف ہوں اور میں پورے وثوق کے ساتھ یہ بات کہتا ہوں کہ ان کے متعلق یہ دونوں باتیں خلاف واقعہ ہیں- عقل کی کیا حدود ہیں، اس کی روشنی میں کیا سمجھا جا سکتا ہے اور کیا نہیں، اس میں وہ بالکل واضح ہیں- اپنے قرآن کے ترجمے میں جگہ جگہ...
  5. ج

    بدیہی اور نظری ، چند مشکلات

    مندرجہ بالا پیغام میں نے برادر راحیل فاروق کے لیے لکھا، مگر معلوم نہیں کیوں ان کے جواب کے ذیل میں یہ درج نہیں ہو سکا- بردار مزمل شیخ بسمل، آپ کا بھی بہت بہت شکریہ! جو تاریخی پس منظر آپ نے دیا ہے، وہ نہایت مفید ہے-
  6. ج

    بدیہی اور نظری ، چند مشکلات

    اتنے مفصل اور عمدہ جواب کا بہت بہت شکریہ! میں نے مصنف، جناب جاوید احمد غامدی، سے براہ راست بات کی اور اب کم و بیش یہ تمام الفاظ اور اصطلاحات مجھ پر واضح ہیں- بدیہی اور نظری کا جو ترجمہ آپ نے کیا ہے وہ لینے میں بڑی مشکل یہ تھی کہ a priori and a posteriori کی جدید تفہیم تجربے کو ان میں اصل...
  7. ج

    بدیہی اور نظری ، چند مشکلات

    گستاخی معاف، یہی درخواست بہنوں سے بھی ہے- :)
  8. ج

    بدیہی اور نظری ، چند مشکلات

    السلام علیکم، کیا کوئی برادر جنہیں فلسفے کے ساتھ اشتغال ہو، مندرجہ ذیل عبارتیں سمجھنے میں مدد کر سکتے ہیں؟ جو الفاظ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے، انھیں میں نے سرخ کر دیا ہے- پھر ان کے سامنے اپنی سمجھ کے مطابق جو انگریزی مترادفات داخل کیے ہیں، ان پر بھی آپ کا تبصرہ درکار ہے- علم کو بدیہی...
  9. ج

    تعریض، کنایہ، اشارہ، تلمیح، مجاز، اشتراک، مجاز، نقل، اجمال، تخصیص اور معارض عقلی

    بہت شکریہ عبیدالله صاحب- میں بھی کچھ تلاش کے بعد اسی نتیجے پر پہنچا ہوں: تعریض: insinuation or innuendo كناية: metonymy تلميح: allusion اشتراک: homonymy استعارہ/مجاز: figurative or metaphoric تسميل: euphemism معارض عقلی: I could not find a term but it is such use of a word that makes the...
  10. ج

    تعریض، کنایہ، اشارہ، تلمیح، مجاز، اشتراک، مجاز، نقل، اجمال، تخصیص اور معارض عقلی

    السلام علیکم، کیا کوئی برادر تعریض، کنایہ، اشارہ، تلمیح، مجاز، اشتراک، مجاز، نقل، اجمال، تخصیص اور معارض عقلی کی وضاحت کر سکتا ہے؟ خاص طور پر یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ مَثَلًا تعریض، کنایے اور اشارے میں کیا فرق ہے؟ اگر کوئی صاحب ان کے انگریزی مترادفات بتا سکے تو کیا ہی کہنے ہیں...
Top