نتائج تلاش

  1. ندیم علی

    تعارف نديم علي

    گڑھےمردے السلام علیکم! راجہ فارحریت، فریب، اور راجہ افتخار صاحب کیسے ہیں آپ؟ آپ نے ہمیں گڑھےمردوں میں شمارکرلیا ہے، سوچاکہ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت فراہم کردیاجائے۔ جناب ابھی ہم زندہ ہےسو گڑھنےکاتوسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ بس کچھ مصروفیات ایسی ہیں کہ اس نگری میں آنانہیں ہوتا۔ راجہ فارحریت اورفریب...
  2. ندیم علی

    تعارف نديم علي

    شکریہ افتخار راجہ، نبیل، اور فیصل عظیم آپ سب کا بے حد شکریہ۔ بنیادی طور پر میں پرنٹ گرافکس پر کام کرتا ہوں اس لیے اپنا کام آپ سے شئیرکرنا ابھی تو ذرا مشکل ہوگا۔ لیکن جیسے جیسے ممکن ہوگا تو انشااللہ ضرور۔ گرافکس کے بھاؤکا ذکر کیا ہے فیصل صاحب نے تو جناب سنا ہے کہ آج کل اس کے بھاؤکافی اچھے ہیں۔
  3. ندیم علی

    تعارف نديم علي

    اسلام عليکم، مجھے نديم علي کہتے ہيں۔ آپ صرف علي بھي کہہ سکتے ہيں۔ اپنے بارے ميں کچھ لکھنا ذرامشکل کام ہے يا شايدمجھےايسا لگتا ہے۔ اور يہ وجہ بھي ہو سکتي ہے کہ اردوسےتعلق بس پڑھنےکي حدتک ہےکچھ لکھنے کا اتفاق بہت کم ہوتاہے۔ ميراتعلق کراچي سے ہے اور کمپيوٹر گرافکس کے شعبہ سے وابستہ ہوں۔ مشاغل...
Top