نتائج تلاش

  1. محمد ساجد رضا

    "ہمیں تم سے محبت ہے"

    ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﻧﮧ ﺳﻮﺭﺝ، ﻧﮧ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻧﮧ ﺳﻮﯾﺮﺍ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﭘﮧ ﮐﺴﯽ ﺣﺴﻦ ﮐﯽ ﭼﻠﻤﻦ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﮈﯾﺮﺍ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﮨﻢ ﺗﮭﺎ، ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﭼﺎﭖ ﮐﺎ ﺍﮎ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮭﯿﺮﺍ ﺷﺎﺧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﻨﮯ ﭘﯿﮍ ﮐﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺏ ﺁ ﮐﮯ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﺴﯿﺮﺍ...
  2. محمد ساجد رضا

    یوں لگتا ہے جنت میرے پاس کهری ہے جب سے اپنی ماں کی چپل صاف کری ہے

    یوں لگتا ہے جنت میرے پاس کهری ہے جب سے اپنی ماں کی چپل صاف کری ہے
  3. محمد ساجد رضا

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    زبردست جناب
  4. محمد ساجد رضا

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    بالکل سیکھنے کی چیز ہے اب اردو بهی تو ہربچہ گهر سے ہی سیکھ لیتا ہے پر پهر بهی سکول میں پڑھائی جاتی ہے
  5. محمد ساجد رضا

    مجهے شاعری سے بے انتہا شغف ہے پر زہن اور قلم ساتھ نہیں دیتے اگر آپ کچھ رہنمائی فرمائیں تو شاید...

    مجهے شاعری سے بے انتہا شغف ہے پر زہن اور قلم ساتھ نہیں دیتے اگر آپ کچھ رہنمائی فرمائیں تو شاید بہتر ہو جائے والسلام
  6. محمد ساجد رضا

    السلام علیکم! اسامہ سرسری صاحب! میں نے ابهی ہی یہ سائٹ جائن کی ہے آپکا علم عروض بہت پسند آیا آو...

    السلام علیکم! اسامہ سرسری صاحب! میں نے ابهی ہی یہ سائٹ جائن کی ہے آپکا علم عروض بہت پسند آیا آو شاعری سیکهیں کمال دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور آپکو عمر دراز عطا کرے آمین
Top