نتائج تلاش

  1. A

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    یہ نغمہ بھی آپ سب کو پسند آئے گا جو جنگ ستمبر میں کراچی ریڈیو نے تیار کیا
  2. A

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    تاج ملتانی کا یادگار نغمہ
  3. A

    ہجوم ہار گیا، کم شُمار جیت گئے (سلام از ڈاکٹر جاوید اقبال)

    شہید جیت گئے یہ نغمہ جون ایلیا کا تحریر کردہ ہے
  4. A

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    سیالکوٹ تو زندہ رہے گا ،اے اہل سیالکوٹ تم کو میرا سلام، اے ہوا کے راہیو،ہر محاذجنگ پر ہم لڑیں گے یہ تمام نغمات سلیم رضا نے گائے ،احمد رشدی کے دوڑیو باپو بھارت دیش کی ہوگئی جگت ہنسائی
  5. A

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    سلیم رضا کے قومی نغمات ساتھیو سبز پرچم اڑاتے چلو ، نگری داتا کی جگ جگ جی،اسیں غازی پاکستان دیاں، سیالکوٹ زندہ رہے گا،منور سلطانہ چاند روشن چمکتا ستارہ رہے،مسعود رانا اے دشمن دیں تو نے اس قوم کو للکارا،تاج ملتانی شیر نیں اقبال علی مرحبا عزمو شجاعت کےعلمبردارو
  6. A

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    جی یہ نغمہ Re-Do ہے اصل نغمہ فلم چنگیز خان کا حصہ تھا جو 1958 میں ریلیز ہوئی تھیاس نغمہ کو عنایت حسین بھٹی نے گایا تھا جنگ ستمبر میں بھییہ نغمہ ریڈیو سے نشر ہوتا رہا ، زیرنظر نغمہ وارث بیگ کی آواز میں ہے
  7. A

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    پاکستانی یادگار اور نایاب جنگی و قومی نغموں پر راقم الحروف کا مضمون http://difaipakistan.com/?yaden=%DA%AF%DB%8C%D8%AA-%D8%A8%D9%86%DB%92-%DB%81%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF
  8. A

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    جی جناب یہ تینوں ملّی نغمات میرےپاس ہیں
Top