نتائج تلاش

  1. ولید رضا فاروقی

    پبلک ٹرانسپورٹ اور فحاشی

    پبلک ٹرانسپورٹ اور فحاشی یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو قوم فحاشی اور بے حیائ کے راستے پر چل نکلتی ہے اس قوم کے نوجوان طبقہ سے عزت غیرت جرات و بہادری اٹھ جاتی ہے نوجوان طبقہ ناکارہ ہو جاتا ہے- - اور بے حیائ فحاشی کو جب اجتماعیت میسر ہو تب اس کو گناہ ناسور اور برائ کی بجائے فیشن ضرورت جمہوریت اور...
  2. ولید رضا فاروقی

    اک خبر

    ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺒﺮ ) ﻧﯿﻮﺯ ( ﮔﺰﺭﯼ... ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺫﺭﺍ ﺍﺱ ﺧﺒﺮ ﭘﮧ ﺑﺤﭧ ﺑﮭﯽ!... . ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ: ﺳﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﮐﻮ ﮔﺮﻡ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﻧﮯ ﺯﮨﮩﺮ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺎ... ﻏﺮﺑﺖ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ.... ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻏﺮﺑﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ.. ﺍﺱ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ...
  3. ولید رضا فاروقی

    حضرت انسان بھی کیا عجب چیز ہے

    حضرت انسان بھی کیا عجب چیز ہے حضرت انسان بھی کیا عجب چیز ہے اپنے آس پاس سے جو اسے سیکھنا چاہیے وہ تو سیکھتا نہیں بس اپنی مرضی اور اپنے مطلب کے لئیے سب کچھ کرتا ہے بس اپنا فائدہ ہونا چاہیئے دوسروں کا بھلے نقصان ہی کیوں نہ ہو رہا ہو یہ انسان اپنے فائدے کے لیے اپنے سگے بھائ تک کا خون کرنے کو معمولی...
  4. ولید رضا فاروقی

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    مولوی اور ہمارا معاشرہ جو قوم اپنے اکابر اپنے علما کا خون چوسے وہ قوم کبھی بھی رحمت خدا وندی کی مستحق نہیں ہو سکتی اس بات پر کسی کو کوئ اعتراض نہیں ہو گا کہ مولوی زندگی کے ہر شعبہ میں کام کی چیز ہے مثلا زکوة وضو غسل میت کا غسل جنازہ نکاح پیدائش غرض ہر جگہ پر مولوی کے بنا سب ناکام. نماز روزہ حج...
Top