نتائج تلاش

  1. شاہ فیصل

    اردو لائبریری سے متعلق ایک گزارش- پی ڈی ایف فائلز برائے بُک ریڈرز اور موبائل ڈیوائسز

    میں کتابیں آئی پیڈ یا کنڈل بک ریڈر پر پڑھتا ہوں۔ آئی پیڈ پر تو بڑی سکرین کی وجہ سے پی ڈی ایف دیکھنے کا مسئلہ نہیں ہوتا لیکن کنڈل کی سکرین چھ انچ کی ہے اور عمومی طور پر پی ڈی ایف فائلز دکھانے کیلئے ناموزوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ لائبریری کی سائٹ میں ایک ذمرہ ایسی پی ڈی ایف فائلز کا بھی بنا دیا جائے...
  2. شاہ فیصل

    بارے لینکس کے

    اگر اپ اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ نہ سمجھیں تو کہے دیتا ہوں‌کہ لینکس کے بارے میں‌ بنیادی معلومات میری حالیہ بلاگ پوسٹ میں‌ آپکو مل جائیں‌گی، www.shahfaisal.wordpress.com
  3. شاہ فیصل

    لائفیریا میں اردو

    گٹسی پر منتقل ہونے کے بعد میں نے فیصلہ کیا کہ تھنڈڑ برڈ‌کی بجائے کسی باقاعدہ فیڈ ریڈر کا استعمال کیا جائے کیونکہ تھنڈربرڈ بہرحال ایک اچھا فیڈ ریڈر ثابت نہیں‌ہوتا۔ ویسے بھی اسکا استعمال بہ حالت مجبوری تھا کہ میں ابنٹو اور ونڈوز تقریبا برابر استعمال کرتا تھا۔ اب تو ہفتوں‌ونڈوز کی شکل نہیں دیکھتا۔...
  4. شاہ فیصل

    گٹسی سی ڈی، اوبنٹو، کبنٹو، ژوبنٹو

    اگر کوئی تیزرفتار انٹرنیٹ کے حامل صاحب یا صاحبہ یہ فراہم کر سکیں تو مشکور ہونگا، اخراجات ادا کرونگا یقینآ۔
Top