نتائج تلاش

  1. precious_pearl

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج تو صحیح ھیں
  2. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ تو نہیں کہ غم نہیں ہاں میری آنکھ نم نہیں تم بھی تو تم نہیں ہو آج ہم بھی تو آج ہم نہیں اب نہ خوشی کی ہے خوشی غم کا بھی کوئی غم نہیں موت اگرچہ موت ہے موت سے زیست کم نہیں (فراق گورکھپوری)
  3. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اے خدا ریت کے صحرا کو سمندر کر دے یا چھلکتی آنکھوں کو بھی پتھر کر دے تجھ کو دیکھا نہیں محسوس کیا ہے میں نے آ کسی دن میرے احساس کو پیکر کر دے اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکن میری چادر میرے پیروں کے برابر کردے
  4. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    راز الفت سکھا گیا کوئی دل کی دنیا پہ چھا گیا کوئی تا قیامت کسی طرح نہ بجھے آگ ایسی لگا گیا کوئی وقت رخصت گلے لگا کر کوئی ہنستے ہنستے رلا گیا کوئی (داغ دہلوی)
  5. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہی حالات ابتدا سے رہے لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے بے وفا تم کبھی نہ تھے یہ بھی سچ ہے کہ بے وفا سے رہے ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا کیوں گلہ پھر ھمیں ہوا سے رہے بحث شطرنج شعر موسیقی تم نہیں رہے تو یہ دلاسے رہے زندگی کی شراب مانگتے ہو ہم کو دیکھو کہ پی کے پیاسے رہے
  6. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    فراز اب کوئی سودا کوئی جنوں بھی نہیں مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں لب و دہن بھی ملا گفتگو کا فن بھی ملا مگر جو دل پہ گزرتی ہے کہ سکوں بھی نہیں میری زباں کی لکنت سے بد گماں نہ ہو جو تو کہے تو تجھے عمر بھر ملوں بھی نہیں فراز جیسے کوئی دیا تربت ہوا چاہے ہے تو پاس آئے تو ممکن...
  7. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    رات جب غمِ زیست سے جل اُٹھتی ہے اے ندیم لوگ اس وقفہ ماتم کو سحر کہتے ہیں
  8. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ کیسا ابر دل پر چھا گیا ہے اداسی روح تک برسا گیا ہے ذرا یہ برف کا کہسار دیکھو کہ جیسے آئنیہ پتھرا گیا ہے ذرا یہ سوختہ اشجار دیکھو کوئی غم ہے جو ان کو کھا گیا ہے بس اب یہ دوستی ہے عمر بھر کی وہ مجھ سے ہی مجھے ملواگیاہے
  9. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    آنکھوں نے بنا ڈالے ہیں اک بات پر دھیرے سے خشکی کے سمندر میں پانی کے جزیرے سے
  10. precious_pearl

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یوں میرے خط کا جواب آیا لفافے میں ایک گلاب آیا
Top