نتائج تلاش

  1. شازل

    میری پوسٹ کہاں گئی

    اچھی بات ہے
  2. شازل

    میری پوسٹ کہاں گئی

    یہ میسج آرہا ہے specified. If you followed a valid link, please notify the administrator
  3. شازل

    میری پوسٹ کہاں گئی

    میں نے جیو ٹی وی پر کچھ سوالیہ نشان کے عنوان سے ویڈیو پیش کی تھی پوسٹ غائب ہے میں نے خاص طور پر محفل فورم کے لیے یہ ویڈیو پیش کی تھی اگر سنسر کی قینچی چل گئی ہے تو بتائیں کیونکہ یہ کوئی اچھی بات نہیں:brokenheart:
  4. شازل

    یوزر رینکس

    300 پیغامات والا بھی مبتدی دکھائی دے رہا ہے ترقی سے تنزلی اچھی لگی:)
  5. شازل

    ورڈپریس ابتدا سے

    پانی پینے گیا تھا آپ wp-content\themes میں جائیں اور جو تھیم استعمال کررہے ہیں اس کی ڈائریکٹری میں داخل ہوں style.css کو ایڈٹ کریں }body ٹیگ کے نیچے font-size: لکھا ہوگا اسے بڑھا دیں اور سیو کردیں
  6. شازل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    میں فائر بگ کی جگہ ویب ڈیلوپر ٹول بار استعمال کرتا ہوں، یہ بھی اسی طرح کام کرتی ہے لیکن کچھ سہولت سے۔
  7. شازل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    چلو میں ایک بار پھر ٹرائی کروں گا
  8. شازل

    ورڈپریس ابتدا سے

    ہوم پیج بنا کہ نہیں
  9. شازل

    براوزر میں مسئلہ

    میں اوبنٹو 10۔9 استعمال کررہا ہوں اب تک سب ٹھیک تھا لیکن فائرفاکس جو کہ namoroka کے نام میں ایک اپڈیٹ کے بعد تبدیل ہو گیا تھا آج ہی میں نے فائرفاکس کی ایک اور اپڈیٹ کو انسٹال کیا تو اردو کی ویب سائیٹس پر ہینگ ہونے لگا میں نے کئی بار دوبارہ سے سسٹم کو چلایا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہی رہا میں نے...
  10. شازل

    ورڈپریس ابتدا سے

    امید ہے کہ اس سے مدد ملے گی ایف ٹی پی کے متعلق بھی بتاتا ہوں
  11. شازل

    ورڈپریس ابتدا سے

    مدرس صاحب دراصل اس موضوع پر اتنا دماغ کھپایا گیا ہے کہ اب کوئی اگر ابتدائی قسم کا سوال کرے تو کچھ اسی قسم کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے آپ اپنے سوال کا ذرا واضح کریں کہ کیا آپ کوئی پوسٹ تحریر نہیں کرپائے یا کسی اور قسم کا مسئلہ کا سامنا ہے
  12. شازل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    دیر سے جواب دینے پر معذرت دراصل میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا تھا کچھ کوڈک مجھ سے انسٹال نہیں ہورہے تھے اور سپورٹ بھی کم ہی مل رہی تھی، اس کے مقابلے میں اوبنٹو میں مجھے کوئی پریشانی نہیں اٹھانی پڑی۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ جس جگہ آپ کو مسئلہ ہو اس پر بہت سارے سوال جواب مل جائیں گے ، مجھے...
  13. شازل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    میرا مشورہ ہے کہ فیڈورا میں آپکو پریشانی ہوگی کیونکہ یہ ذرا ایڈوانس لوگوں کی پسند ہے میں نے آپکو پہلے ہی کہا تھا کہ بجلی جانے سے مسائل ہو سکتے ہیں لیکن آپکو حل بھی کا بھی آپشن دیا تھا میرے خیال میں آپ بے فکر ہو کر اوبنٹو کو استعمال کریں اور چاہے بجلی مسئلہ بھی کرے آخر اتنے ماہرین کی موجودگی میں...
  14. شازل

    مووڈ ڈیٹا ریکوری ؟

    میں نے کئی بار کامیابی سے اس پروگرام GetData Recover My FIles کے زریعے ڈیٹا ریکور کیا ہے
  15. شازل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اپڈیٹ کے دوران بجلی چلی جائے تو بعض اوقات مسائل پیدا ہو جاتے ہیں کوشش کریں کہ بجلی جانے کے اوقات میں اپڈیٹ نہ کیا کریں اگرچہ ان مسائل کاحل بھی ہے
  16. شازل

    ورڈ پریس آر ایس ایس

    میرے بلاگ کی آر ایس ایس کافی عرصہ سے ایرر دے رہی ہے یہ میسیج آرہا ہے XML Parsing Error: XML or text declaration not at start of entity Location: http://urdunama.org/shazel/?feed=rss2 Line Number 3, Column 1:<?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?> ^ میں نے بیک اپ بنا کر لوکل ہوسٹ پر بھی ٹرائی کیا...
  17. شازل

    ونڈوز7 کے 90والے ٹرائل ورژن کی مدت بڑھادی گی۔

    جی نہی میں نے ایکس پی ہی لکھا ہے
  18. شازل

    ونڈوز7 کے 90والے ٹرائل ورژن کی مدت بڑھادی گی۔

    مجھے ایکس پی کی نسبت سات میں زیادہ رفتار ملتی ہے البتہ گرافکس کی بات درست ہے میں نے چند دن پہلے تھری ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 انسٹال کیا تو بار بار گرافکس بیسک سیٹنگ پر چلے جاتے تھے اور لو میموری کا آپشن بھی آرہا تھا اگرچہ اس کا بھی حل نکل آتا لیکن بہت تنگ کیا اس بات نے
  19. شازل

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

    جی 10-9 تھا اور اسٹیبل تھا اسی پر اپڈیٹ کیا تھا ایک اور پریشانی یہ ہے کہ ساٹاہارڈ ڈسک پر تو انسٹال ہونے میں کوئی پریشانی نہیں لیکن آئی ڈی ای پر انسٹال ہی نہیں ہوتی حالانکہ ہو دوسال پرانی ہے کوئی بہت زیادہ پرانی ہارڈ ڈسک بھی نہیں، میں نے کئی بار ننے سرے سے پارٹیشنز بنا کربھی کوشش کی لیکن نتیجہ ندارد،
  20. شازل

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

    اوبنٹو بہت یوزر فرینڈلی ہے بس اسکے نئے ورژن نے مجھے کچھ مایوس کیا ہے جب میں نے اسے اپڈیٹ کیا تو اس نے بوٹ ہونے سے انکار کردیا اور جب پچھلی اسٹیٹ پر جانے کی کوشش کی تو بہت زیادہ ٹائم لے رہا تھا ۔میں نے کچھ دن پہلے پرانے ورژن کو انسٹال کرڈالا
Top