نتائج تلاش

  1. Sharjeel Ahmed

    آپکی مدد کی ضرورت هے،

    میراموبائل اینڈرائڈ هے میں نے ایک سائٹ پر جا کے اردو ڈکشنری انسٹال کی لیکن اس کے ساتھ کوئ ایسا پروگرام بھی خود بخود انسٹال هو گیا که جب بھی میں انٹرنیٹ آن کتا هوں تو کچھ پروگرام انسٹال هونا شروع هو جاتے هیں اور میں خقد بخود دوسری سائٹ پر منتقل هو جاتا هوں مهربانی فرما کر میری مدد کریں بهت تنگ آ...
  2. Sharjeel Ahmed

    هم اور هماری فلمیں؟؟؟؟؟

    کیا پاکستان میں بنائ گئ موجوده فلمیں هماری ثقافت کی ترجمان هیں
  3. Sharjeel Ahmed

    تعارف اردو محفل میں میرا پهلا دن۔۔۔۔۔،۔۔ُپپپپ۔۔،،۔

    میرا نام شرجیل احمد هے میں اسلام آباد کا رهائشی هوں پی جی ڈی آئ ٹی کا طالبعلم هوں' مجھے ایم اے راجه بھاءی نے اس فورم کے بارے میں بتایا اور میں ان کا نهائت مشکور و ممنون هوں) مزید تعارف رفته رفته هوتا رهے گا
Top