اردو ایڈ پوائنٹ ڈاٹ کام
کچھ دیر سے میں ایک کلاسیفائیڈز کی ویب سائٹ بنانے کے بارے سوچ رہا تھا کہ مجھے اردو ویب / اور اردو ایڈیٹر کے بارے میں پتہ چلا۔ سو میں نے اردو ایڈ پوائنٹ ڈاٹ کام کی بنیاد رکھی۔ سائٰیڈ بارز پر میں نے گوگل ایڈز ڈسپلے کروائے ھیں۔
جب میں لو کل سسٹم پر اس ساٰئٹ کو ٹیسٹ کرتا...