نتائج تلاش

  1. احمدعبداللہ فاروق

    Tajikistan shaves 13,000 men's beards to end radicalism

    قابل مذمت - مجھے تو دوشنبے کے مساجد میں نماز پڑھ کے حیرت ہوئی تھی، بلکل لگتا تھا کہ میں پاکستان کی ہی کسی مسجد میں نماز پڑھ رہا ہوں۔
  2. احمدعبداللہ فاروق

    یوٹیوب اب اردو زبان میں دستیاب!

    میرے گھر پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل بھی چل رہی ہے ۔۔
  3. احمدعبداللہ فاروق

    2016 میں ایپل کی ممکنہ ڈیوائسز

    4 انچ والے آئی فون کا ممکنہ نام 6 ای ہوگیا ہے اب ۔۔
  4. احمدعبداللہ فاروق

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    کیا بات ہے جی ہم نے بھی 1963 ماڈل کی یہ گاڑی چلائی ہے اور دھکہ بھی لگایا ہے، خوب گاڑی ہے یہ ۔۔
  5. احمدعبداللہ فاروق

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اب تو یہاں اسلام آباد میں بھی کافی دکھتی ہے یہ گاڑی ۔۔
  6. احمدعبداللہ فاروق

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    میرے خیال میں تو قابل ستائش ہے، اگر کوئی بندہ اتنا مشہور ہو کے ایک دم سے رستہ ہی بدل لیتا ہے اور رستہ بھی مشکل، اس کو کم از کم شاباش ضرور کہنی چاہیے۔۔
  7. احمدعبداللہ فاروق

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ہمیں تو ٹیوٹا پرویس ہی پسند ہے ۔۔
  8. احمدعبداللہ فاروق

    یوٹیوب اب اردو زبان میں دستیاب!

    لیکن میرے پاس تو یہ انگریزی میں ہی چل رہی ہے بنا کسی پراکسی کے ۔۔
  9. احمدعبداللہ فاروق

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ۔۔
  10. احمدعبداللہ فاروق

    محفل کی بارہ دری

    جی درست فرمایا ہےآپ نے، ہم بلکل ہی نئے اور کورے ہیں ۔۔
  11. احمدعبداللہ فاروق

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  12. احمدعبداللہ فاروق

    اصفہان میں برف باری

    بہت خوب ۔۔
  13. احمدعبداللہ فاروق

    تعارف السلام علیکم - احمد عبداللہ فاروق

    پنڈی سے ہی ہے اور ملازمت بس گزراے کی ہی ہے فائل ورک
  14. احمدعبداللہ فاروق

    تعارف السلام علیکم - احمد عبداللہ فاروق

    مجھے احمد عبداللہ فاروق کہتے ہیں، ملازمت پیشہ ہوں اس اسلام آباد میں سکونت پزیر ہوں ۔۔
Top