نتائج تلاش

  1. پرنس فیصل

    ایک شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    السلام علیکم احباب مجھے اس شعر کا پہلا مصرع جاننا ہے اور یہ بھی کہ یہ شعر حقیقت میں کس شاعر کا ہے: خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے۔ اہل علم لوگ راہنمائی فرمائیں مشکور رہوں گا جزاک اللہ
Top