نتائج تلاش

  1. پرنس فیصل

    ایک شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    پہلے مصرعےکا آپ کو کنفرم ہے؟ کیونکہ میں نے یہی شعر دو اور مصرعوں کے ساتھ بھی دیکھا ہے نیٹ پہ
  2. پرنس فیصل

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%85%D8%B7%D9%84%D9%88%D8%A8-%DB%81%DB%92.97435/
  3. پرنس فیصل

    ایک شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    السلام علیکم احباب مجھے اس شعر کا پہلا مصرع جاننا ہے اور یہ بھی کہ یہ شعر حقیقت میں کس شاعر کا ہے: خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے۔ اہل علم لوگ راہنمائی فرمائیں مشکور رہوں گا جزاک اللہ
  4. پرنس فیصل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چہرے کا نصف حصہ زیرِ نقاب کر کے کرتے ہیں حُسن والے دیدار میں ملاوٹ
  5. پرنس فیصل

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مجھے میرے سوال کا جواب نہیں ملا۔
  6. پرنس فیصل

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال میں یہ نہیں تھا۔
  7. پرنس فیصل

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چلیں میں ایک سوال پوچھتا ہوں۔ ایام جاہلیت میں محرم الحرام کا کیا نام تھا؟
  8. پرنس فیصل

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    السلام علیکم سوالات ختم ہوگئے کیا؟
Top