نتائج تلاش

  1. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دُنیا بھی عجب قافلہِ تشنہ لباں ہے ہر شخص سرابوں کے تعاقب میں رواں ہے
  2. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی دن موت آجائے گی دانش کہاں تک زندگی تکلیف دے گی احسان دانش
  3. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کھولی ہیں تم نے آنکھیں اے حادثو ہماری احسان یہ نہ ہر گز بھولیں گے ہم تمہارا
  4. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوشی میں کیا گلے لگ کر مناؤں گی کومل اگر وہ شخص مجھے دکھ میں دستیاب نہیں کومل جوئیہ
  5. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری پاگل بات کرتا ہے یہاں کون ہماری پاگل
  6. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خدا کرے کہ مجھے وقت چھین لے اور تم ترس ہی جاؤ میری شکل دیکھنے کے لیے کومل جوئیہ
  7. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کی سہولتیں ہیں عجب مشکلیں عجب نآشنائی سی عجب اک آشنا سے ہے
  8. نازنین شاہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اب کسی اور کے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ سہی یہ الگ بات کبھی اہلِ رفاقت ہم تھے
  9. نازنین شاہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے
  10. نازنین شاہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ان قہقہوں کو گریہ و زاری کہے گا کون ؟ سرشار هم بھی کتنے سلیقے سے روئے هیں
  11. نازنین شاہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    مار ڈالا ہے زندگی نے عدم جان نکلے تو کچھ قرار آئے
  12. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا احمد فراز
  13. نازنین شاہ

    چاند پر اشعار

    وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں جب دکھ کا سورج سر پر ہو ابن انشاء
  14. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں جون ایلیا
  15. نازنین شاہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    غم ہجر لاکھ کڑا سہی پہ فراز کچھ تو خیال کر میری جاں یہ محفل شعر ہے تو نہ ساتھ ساتھ غزل کے رو
  16. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھی جو ربط پرندے سے اس منڈیر کا ہے نشاط جاں یہ تماشا ذرا سی دیر کا ہے
  17. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذرا حدت کے ساتھ اک ضرب کاری اور دو ٹکڑے تعلق کس قدر فولاد ہو سکتا ہے یعنی کہ (شکیل جعفری)
  18. نازنین شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذرا حدت کے ساتھ اک ضرب کاری اور دو ٹکڑے تعلق کس قدر فولاد ہو سکتا ہے یعنی کہ (شکیل جعفری)
Top