نتائج تلاش

  1. و

    تعارف میں ہوں وقار

    السلام علیکم۔اہل محفل۔ میرا نام وقار عباس ہے۔ میں پری میڈیکل سیکنڈ ائیر میں پڑھتاہوں۔اردو لکھنا کم کم آتا ہے ۔اپنے چاچو ڈاکٹر عباس سے اردو لکھنا سیکھ رہا ہوں۔کوئی غلطی ہو تو معاف کرنا۔
Top