نتائج تلاش

  1. ا

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    کل ہی اطلاع آئی ہے کہ اب مشرّف اپنی وردی اتارنے لگا ہے اور وردی اتار کے صدر بنیگا۔ لیکن اب مشرّف کو اللہ حافظ کہنا چاہیے۔ مشرّف کی جگہ بینظیر نے اگر آنا ہے تو میری نظر میں مشرّف ٹھیک ہے۔ لیکن آپشنز کم نہیں ہیں ہمارے پاس۔ اگر مجھ سے پوچھ کر کسی کو وزیر اعظم منتخب کرنا ہوتا تو میں تو نواز شریف ہی...
  2. ا

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    میں آپکی بات سے بھرپور متفق ہوں کہ مشرّف کو اسکے ساتھیوں نے زیادہ سپّورٹ نہیں کیا اس معاملے میں، اور آپ نے یہ بھی س۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چ کہا کہ مشرّف کے سیاسی ماضی سے یہ واضح ہے کہ وہ کبھی بھی فوجی حرکات اور اعمال سے گریز نا کریگا۔ وہ فوجی ہے اور وہ فوجی ہی رہے گا۔
  3. ا

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    ارے جناب باسم صاحب! آپ نے مجھے شاہد صاحب کے ساتھ کمپیئر کر کے بہت برا کیا۔ بے شک وہ مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں اور مجھ سے بہت زیادہ حالات کی سمجھ رکھتے ہیں۔ وہ اس بات کو بخوبی سمجھتے ہیں کہ غلطی پر کون ہے اور کون نہیں۔ مگر فرق یہ ہے کہ ان کا کام کسی ٹیوی پر اپنا تبصرہ یا تجزیہ کرنا ہے جبکہ...
  4. ا

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    بالکل متفّق نہیں ہوں! میں اردو محفل میں نیا ہوں اور میری عمر صرف 13 سال ہے۔ یہاں پر موجود اور لوگوں سے بہت کم عمر ہوں میں۔ لیکن ان تمام حالات کو بخوبی سمجھتا ہوں میں۔ جب چیف صاحب کو غیر معطل کیا گیا تو کہا گیا کہ جنرل صاحب صحیح ہیں۔ جب عدالت نے اپنا فیصلہ چیف صاحب کے حق میں دیا تو بھی صدر صاحب...
Top