نتائج تلاش

  1. س

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    امید ہے کئی سال گزرنے کے بعد آپ کے خیالات ابن صفی صاحب کے متعلق تبدیل ہوئے ہوں گے اگر آپ نے ابن صفی صاحب کے 250 کے قریب ناول جاسوسی دنیا ”فریدی حمید سیریز“ اور عمران سیریز پڑھے ہیں۔
  2. س

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اگر اس جھول کی چند جھلکیاں بتا دیں تو معلومات میں اضافہ ہو گا۔ ہر مصنف کے ناول میں جھول نکل سکتی ہے۔ ابن صفی صاحب نے ایک مقصد کے تحت لکھنا شروع کیا تھا۔ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد اردو جن خطرات سے دو چار تھی اس سے اردو کو نکالنے کے لیے کئی شخصیات کی خدمات ہیں مگر اردو کی جو خدمت ابن صفی...
  3. س

    ناولوں سرورق و دیگر تفصیل-اکرم الہ آبادی، اظہار اثر اور مسعود جاوید

    کیا یہ بات معلوم ہو سکتی ہے کہ اکرم الہ آبادی نے ناول کب لکھنے شروع کیے تھے اور ان کا پہلا ناول کب شائع ہوا تھا اور اسکا نام کیا تھا اور ان کے مکمل کتنے ناول ہیں۔ شکریہ۔
Top