نتائج تلاش

  1. اسمٰعیل

    تعارف السلام علیکم!

    السلام و علیکم! میرا نام اسمٰعیل ہے پشاور کا رہائشی ہوں. میں پشتون ھو ۔ اس محفل کے آداب سے بے خبر ھو۔ امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کومعاف کر دیں گے. آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین
Top