نتائج تلاش

  1. جنید قریشی

    تعارف تعارف

    السلام و علیکم! میرا نام جنید ہے اسلام آباد کا رہائشی ہوں. کم علم, جائل سا بندہ ہوں یہ آپ کو میرے تعارف سے ہی پتا لگ جائے گا. کچھ دوستوں کی تحریروں نے اردو ادب کی طرف مائل کیا. امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کوتائی معاف کر دیں گے. آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ...
Top