نتائج تلاش

  1. علی معاھد

    اپنے ایک عالی قدر بزرگ کے وصال پر طویل نظم

    سرعت سے پھڑکی نبض ِ جہاں کون ڈس گیا؟ چھائیں گھٹائیں رنج کی توخوں برس گیا برسا غضب کا خون کہ ہر دل سمٹ گیا شاید غموں کا سینہ غموں ہی سے پھٹ گیا ذراتِ گلستان بھی خوں رنگ ہوگئے گویا چمن کے پھول سبھی سنگ ہوگئے کلیاں بجھی بجھی تھیں ، گئی رونق چمن گردن بہ خم تھے لالہ و ریحان و نسترن تکتے ہی تکتے...
  2. علی معاھد

    سفرِ کوئے یار(نئے اشعار اصلاح طلب)

    (اہلیان ادب و قلم سے اصلاح کی گزارش ہے ۔ امید ہیکہ حوصلہ افزائی فرمائیں گے) وہ یقیناً پہچنے والا ہے کوئے یار تک جس نے طے کرلی مسافت قول سےکردارتک پہلے رخصت سے عزیمت پھر عزیمت سے سفر سہل سے دشوار تک ،دشوار سے پر خار تک پار نکلے یا وہ ڈوبے یہ مقدر ہے مگر قابل تحسین ہے جوآگیا منجدھار تک ریت پر...
  3. علی معاھد

    تعارف آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم کون ہیں۔۔۔۔!

    رہتے ہیں جگ میں بندہ مجہول کی طرح کرتے ہیں راج دشت میں ہم دھول کی طرح ہر قلب آبگینہ نازک ہے ، ہاں مگر اتریں گے ہم بھی جام میں محلول کی طرح بنجر ہوئی زمین ادب پر وہ چند ایک صحرائوں میں جو نکلیں کسی پھول کی طرح دانستہ ہم بھی شعر و سخن میں الجھ گئے معمول سے ھٹے بھی ہیں معمول کی طرح نکلے ارم سے...
  4. علی معاھد

    قلندر کی بات ( نئے اشعار اصلاح طلب)

    (اہلیان ادب و قلم سے اصلاح کی گزارش ہے امید ہیکہ حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔) شب گئے لوٹ گیا مجھ سے قلندر کہہ کر لاکھ اقوال جو اک قول کے اندر کہہ کر جو گیا موت سے ہر وہ بھی سکندر کیسا؟ دشت میں مر گیا یہ مجھ سے سکندر کہہ کر یہ تو ممکن ہیکہ ہو سیپ کا قاتل قطرہ۔۔۔! پر وہ چڑھ سکتا نہیں خود کو سمندر...
Top