اگر آپ کو برا لگا تو معزرت مگر ہم شکایت سے مراد مسئلہ بھی لیتے ہیں یعنی کسی کو کوئی مسئلہ آ جائے یا کمی محسوس ہو تو ہم چاہتے ہیں ہماری ویب سائٹ ہر لحاظ سے مکمل ہو اور کمیوں کو دور کیا جائے اور وہ چیز مہیا کی جائے جو عوام متوقع کرتی ہے۔ بلال بھائی ہم کسی Threadکو Remove نہیں کر سکتے کیا؟ Edit کی...