نتائج تلاش

  1. ثوبان

    تعارف میرا تعارف

    سلام اُردو محفل میں یہ میری پہلی پوسٹ ہے- کراچی سے تعلق ہے اور ماسٹرز کا طالب علم ہوں- سوشل میڈیا پر خیر سے 6 سال سے موجود ہوں مگر سوشل میڈیا استعمال کرنا اسی سال شروع کیا ہے-یوں سمجھ لیجئے 6 سال سے بولنا سیکھ رہا تھا اِس سال کامیابی ملی ہے-
Top