آسلامُ علیکم ! میرے "تعارف" میں اخبار کا نام اور نیو کالم کا لنک درج ہے۔روزنامہ نئی بات میں میرا کالم بروز اتوار اور جمعرات کو پبلش ہوتا ہے۔میں ابھی ۔اس فورم کے طریق کار سے ناواقف ہوں ۔ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انشاء اللہ.۔۔۔۔۔ یہ میرے نئےکالم کا اخباری لنک ہے...