نتائج تلاش

  1. عبدالقادرخان

    ہم کئی بار مرنے والے تھے

    ہم کئی بار مرنے والے تھے
  2. عبدالقادرخان

    بابا نجمی جس دھرتی تے رجواں ٹکر کھاندے نئیں مزدور

    سارا نہیں سمجھ پایا کلام کو بحرحال میری گندم خریدنے والے تھوڑا آٹا ادھار دو گے؟ #عابی
  3. عبدالقادرخان

    زندگی کس طرح کٹے گی ناصر ~ رات کٹتی نظر نہیں آتی #ناصر کاظمی

    زندگی کس طرح کٹے گی ناصر ~ رات کٹتی نظر نہیں آتی #ناصر کاظمی
  4. عبدالقادرخان

    تعارف السلام علیکم !!

    جناب کی مہربانی۔۔اگر شعر کی تصیح کردیتے تو آئندہ خیال رکھا جاتا۔۔بحرحال شکریہ
  5. عبدالقادرخان

    جب کوئی دیس بناتا ہے دن اپنی آزادی کا !!!دل کا درد سلگ اٹھتا ہے یاد آئے کشمیر بہت!!!

    جب کوئی دیس بناتا ہے دن اپنی آزادی کا !!!دل کا درد سلگ اٹھتا ہے یاد آئے کشمیر بہت!!!
  6. عبدالقادرخان

    تعارف السلام علیکم !!

    جناب وفا کا ذکر تھا اور بھائی جون کا سشعر روکے سے کہاں رکتا ہے اور میں راولاکوٹ کشمیر سے ہوں۔
  7. عبدالقادرخان

    تعارف السلام علیکم !!

    ہا ہا ہا!!!! جناب وفا کا ذکر آیا تو بھائی جون کا شعر کہاں رکنے والا تھا۔۔۔:) اور میں راولاکوٹ کشمیر سے ہوں
  8. عبدالقادرخان

    تعارف السلام علیکم !!

    شکریہ۔ اک شحص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش ! اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
  9. عبدالقادرخان

    تعارف السلام علیکم !!

    میرا نام عبدالقادر خان ہے۔میں سافٹ ویئر انجینئر ہوں اور اردو ادب کا شیدائی ہوں اردو ہے جس کا نام ھم جانتے ھیں داغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے امید ہے اس فورم سے میرے شوٖق کو پزیرائی ملے گی۔ شکریہ
  10. عبدالقادرخان

    جگر طبیعت ان دنوں بیگانۂ غم ہوتی جاتی ہے ۔ جگر مراد آبادی

    مرے حصے کی گویا ہر خوشی کم ہوتی جاتی ہے۔۔۔ واہ!! حیات اک مستقل غم کےسوا کچھ بھی نہیں شائد خوشی بھی آتی ہے تو آنسو بن کے آتی ہے
  11. عبدالقادرخان

    ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں اپنی حالت تباہ کی جائے

    ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں اپنی حالت تباہ کی جائے
Top